کراچی(پی این آئی)سندھ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہوگی۔صوبائی سکریٹری تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ سندھ بھر کے تمام سرکاری […]
کراچی(پی این آ ئی) احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں ڈاکٹرعاصم حسین اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نے ڈاکٹر […]
پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختو نخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ بلال احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے ویڈیو بیان میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل پی ٹی آئی خیبرپختونخوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔۔۔۔۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی موقف کے مطابق معیشت اور سیکیورٹی حالات اتنے خراب ہیں کہ انتخابات تک ممکن […]
کراچی(آئی این پی) نجی ائیرلائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث اے سی بند ہوگیا جس سے متعدد مسافروں کی طبیعت بگڑگئی۔ذرائع کے مطابق ٹیکسی کے دوران طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی، طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث […]
اسلام آباد(آئی این پی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو ایف آئی اے لاہور آفس میں 14 اپریل […]
اسلام آباد(پی این آئی)عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی ۔عید الفطر کی چھٹیوں کیلئے کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا،عید کیلئے 4 سے 5 چھٹیوں کی تجویز وزیراعظم ہاوس کو ارسال کی جائیں گی۔ اگلے ہفتے وزیراعظم فیصلہ کریں گے کہ چھٹیاں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان متنازع ہوگئے ہیں، اس لیے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے افتخار احمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد سے ق لیگ سے تعلق رکھنے والے افتخاراحمد نے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پی ٹی […]
لاہور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، یہ میرے خلاف 144 واں مقدمہ ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری ۔۔ عید الفطر کے موقع پر حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے […]