لندن(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ہر معاملے میں دوسروں سے آگے جا رہا ہے چاہے دہشت گردی کا ہی معاملہ کیوں نہ ہو ، ان لوگوں کے خلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیے۔ لندن […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمائوں اسد عمر اور فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے آئین کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں، الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کو(آج) جمعہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا،گورنر خیبرپختونخوا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے موٹرسائیکلوں اور چھوٹی گاڑیوں کو 100 روپے لیٹر سستا پیٹرول دینا سبسڈی نہیں، قیمتوں کا تعین کرنے والی سکیم اور غریبوں کیلئے ریلیف پروگرام ہے۔ غیر ملکی خبر […]
فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب کے بالائی، میدانی علاقوں میں 4.4 شدت کا زلزلہ، لوگ خوف وہراس میں مبتلا ہوگئے، زلزلے گہرائی 30 کلومیٹر نے کے باعث شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق پنجاب کے بالائی اور میدانی علاقوں میں زلزلے […]
لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب کی مفت آٹا تقسیم سکیم میں اب تک لاہور میںاب تک کل 361841تھیلے مفت آٹا تقسیم کیا جا چکا ہے ۔ گزشتہ روز76547تھیلے مفت آٹا تقسیم کیا گیا۔ ڈی سی لاہور کا فیلڈ میں متحرک دن گزارا۔ڈی سی لاہور نے تمام […]
لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ان پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملوں کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا جائے گا۔ وزیراعلی […]
حیدرآباد(آئی این پی)حیدرآباد میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر روکنے کی کوشش میں تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل دیا۔پولیس کے مطابق ون ویکی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس اہلکار نے ٹرک کو روکنیکی کوشش کی تھی، ٹرک ڈرائیور نے […]
لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، ادارہ تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے فیصلہ کرے، کسی سیاسی پارٹی کے پریشر میں آئے بغیر الیکشن کمیشن غیرجانبداری کا ثبوت […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہکرلیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن شاہدہ ترین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے 20 مارچ […]
لاہور(آئی این پی)انتظامیہ نے مینار پاکستان میں جلسہ گاہ کی جگہ پر پانی چھوڑ دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق سینئر صوبائی وزیر اسلم اقبال نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی اجازت کے باوجود انتظامیہ کا جلسہ گاہ میں پانی چھوڑنا قابل مذمت […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی تنظیموں کو تفصیلات بھجوا دیں۔سیاسی کارکنوں پر زیرِحراست تشدد اور قتل سمیت امپورٹڈ سرکار کی جانب سے ملک میں انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیوں کے معاملہ پر پاکستان تحریک انصاف کے […]