آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر، بجٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں غیریقینی سیاسی صورتحال اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث اگلے بجٹ کا شیڈول متاثر ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے شیڈول میں دوسری بار تبدیلی کر کے اسے 22 مئی کو […]

زمان پارک میں عمران خان کی سیکورٹی ڈبل کر دی گئی، کنٹرول کس نے سنبھال لیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے گزشتہ روز زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایات دیں۔زمان پارک میں عمران […]

گھر میں گھس کر ماریں گے‘ جناح ہاؤس جلانے والے شر پسندوں کی شرمناک گفتگو منظرعام پر آ گئی

اسلام آباد (پی این ا ٓئی )لاہور میں جناح ہاؤس میں اب تک کی سامنے نہ آنے والی وڈیو کے ہوشربا مناظر اور شر پسندوں کی شرمناک گفتگو منظر عام پر آ گئی،بغض و عناد میں سیاسی جماعت کے شر پسندوں کے شرمناک جملوں نے […]

کور کمانڈر حملہ کیس، سابق آرمی چیف کی نواسی کے گھر چھاپہ، ملزمہ فرار، شوہر گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کیس میں پولیس نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی اور سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی نواسی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پولیس کے […]

افواج پاکستان پر حملہ، پاکستان پر حملہ اور پاکستانیوں کے دل پر حملہ ہے، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی فوجی عدالتوں کی حمایت کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی حمایت کر دی ہے۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام میں […]

فوجی تنصیبات پر حملہ، لاہور، راولپنڈی میں فوجی عدالتوں کی تعداد کی تجویز کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 9 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے فوجی تنصیبات پر حملے کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے وزارت دفاع نے ابتدائی طور پر 5 فوجی عدالتوں کے قیام […]

ہر حاجی کے اکاؤنٹ میں55 ہزار روپے واپس بھجوا دیئے گئے، وزیر مذہبی امور کا بڑ ااعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ قربانی کی مد میں وصول کئے گئے 55 ہزار روپے فی کس کے حساب سے عازمین کے اکائونٹ میں واپس بھجوا دیئے گئے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر طلحہ محمود […]

مجھے پاکستان میں رہنا ہے، کیوں باہر جاؤں؟ عمران خان نے کس کو جواب دے دیا؟

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مجھے کہا جاتا ہے کہ بیرون ملک چلے جاؤ، مگر میں کیوں اپنے ملک کو چھوڑ کر باہر جاؤں،پی ڈی ایم یا مقتدر لوگ پی ٹی آئی کو راستے سے ہٹانے […]

ماہ ذیقعد 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا، کل یکم ذیقعد 1444ھ ہو گی

اسلام آباد (آئی این پی) ماہ ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا، ملک بھر میں (آج)21 مئی اتوار کو 30 شوال جبکہ 22 مئی سوموار کو یکم ذیقعد 1444ھ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ماہ ذیقعد 1444ھ کا چاند دیکھنے کیلئے لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور اور […]

عمران خان کا 23 مئی کو نیب تحقیقات میں پیشی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 19 کروڑ پانڈز کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق کیس میں 23 مئی کو نیب تحقیقات میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف 190 […]

close