اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطاء الٰہی کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گفتگو کرتے ہوئے صحافی عدیل وڑائچ کی جانب سے اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے سے متعلق بڑا انکشاف کیا گیا۔ عدیل وڑائچ کی جانب سے بتایا گیا […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 11 واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وپنجاب حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ کیا گیا۔ […]

مفتاح اسماعیل نے سستا پیٹرول سکیم کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کے لیے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ موٹر سائیکل کل گاڑیوں کا 47 فیصد ہے مگر حکومت نے رکشوں، سوزوکی، کیری اور چھوٹی گاڑی کو بھی فیول […]

کم سے کم فطرانہ کتنا ہوگا؟ مفتی منیب الرحمٰن نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکریں۔مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق کم سے کم فطرہ کی مقدار دو کلو چکی والے آٹے […]

سعودی لیبر اتاشی ماجد بکر بن ادریس بکر کی آئی ایل او کے ڈائریکٹر گیر ٹنسٹول سے ملاقات، ہم آہنگی بڑھانے پر گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے سفارت خانے میں سعودی لیبر اتاشی ماجد بکر بن ادریس بکر نے پاکستان میں آئی ایل او برانچ کے ڈائریکٹر جناب گیر ٹنسٹول سے جناب سید صغیر بخاری کی موجودگی میں ملاقات کی تاکہ لیبر سائیڈ پر […]

ملک میں ایمرجنسی بھی لگنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے نئی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت آ سکتی ہے، ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، الیکشن وقت پر نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلی کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے مقامی پولیس کے […]

وزیراعظم شہباز شریف بھی توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں، بڑا دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں، 90 دن میں نگران حکومت خود بخود ختم ہو جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں […]

جنرل باجوہ نے صحافی شاہد میتلا کو انٹرویو دینے کی تردید کر دی، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے صحافی شاہد میتلا کو دیئے گئے انٹرویو کی تردید کردی۔ اینکر پرسن کامران شاہد نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ان کی جنرل (ر) باجوہ سے فون پر بات ہوئی ہے جس […]

زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر اتنا ظلم ہورہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے،تحریک انصاف کو کچلنے کا ہر حربہ استعمال کیا جارہا ہے۔ انہوں نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت […]

close