اسلام آباد(پی این آئی)دہشتگردوں کیخلاف کوئی نیا آپریشن شروع کیا جائیگا یا نہیں اور آپریشن کس نوعیت کا ہو گا؟ اس حوالے سےوزیر دفاع کی وضاحت آگئی ہے ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے دہشتگردوں کے خلاف نئے آپریشن سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کے […]
کراچی (پی این آئی) بڑے شہر میں دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا۔۔ کراچی میں گھر کے باہر دکان میں سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ کی 24 مارکیٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت عید الفطر کی چھٹیوں کی تعداد پانچ کے بجائے چھ کرنے پر غور کررہی ہے۔ ممکنہ طور پر اگر اس کی منظوری دے دی جاتی ہے تو عید کی چھٹیوں کا آغاز جمعہ کی بجائے جمعرات 20 اپریل سے […]
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت کا تحریری حکم […]
کھٹمنڈو ( پی این آئی) پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارا نے 8091میٹر بلند مانٹ اناپورنا کو سر کر لیا۔ساجد سدپارا نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے اناپورنا کو سر کیا جو دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی ہے۔ساجد سدپارا پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11بجے اناپورنا […]
کراچی (پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران نےایک بار پھر اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام بتادیئے، جنگ اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم عمران نے معروف جرمن جریدے کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ میرے مخالفین دوبارہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کریں […]
لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزاد کی موت کو 4 رکنی جے آئی ٹی نے طبعی قرار دیدیا۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق ایس ایچ او عامر شہزاد کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نا اہل ہو جائیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدلیہ جیتے گی کیونکہ عوام اس کے ساتھ […]
کوئٹہ (پی این ائی) بلوچستان کے ضلع دالبندین میں سرکاری پرائمری گرلز اسکول کی عمارت پر 18 سال سے بااثر شخصیت کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دالبندین حسین جان بلوچ کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی) ن لیگی رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ الیکشن ٹریبونل نے پی پی 244سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کاشف محمود کوپنجاب میں انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی۔ پاکستان مسلم لیگ( ن)کےامیدوار کاشف محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین ، سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف نااہل ہوا تو سندھ کے ڈومیسائل والا وزیراعظم بن سکتا ہے، سندھ کے ڈومیسائل والا بھی وزیراعظم کیوں نہیں بن سکتا؟ لڑائی صرف پنجاب کی ہے […]