الیکشن فنڈز کا معاملہ، قائمہ کمیٹی خزانہ نے گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کی ہدایت پر پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی کا جائزہ لینے کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا خصوسی اجلاس پیر 17 اپریل (آج) طلب کر لیا گیا،اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق […]

پی ٹی آئی کے استعفوں پر نظر ثانی، اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم کورٹ کے آئین سے تجاوز فیصلے کو ماننے سے انکار کرسکتی ہے،پی ٹی آئی کے استعفوں پر نظر ثانی نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان […]

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کر لیا، الزام کیا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے سائبرکرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا،ایف آئی اے کے مطابق شاندانہ گلزار کو ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے میں معاونت پرطلب کیاگیا ہے۔ […]

عید سے قبل انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)عید کے قریب آتے ہی انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے قریب آتے ہی ہر کسی کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ عید اپنوں کے ساتھ منائے، اسی پسِ منظر میں […]

پنشنرز کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) ای او بی آئی پنشنرز فورم نے پنجاب کے بعد سندھ میں بھی حکومت کی طرف سے کم از کم تنخواہ میں اضافہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے احسن اور قابل ستائش اقدام سے تعبیر کیا ہے اور کہا ہے کہ […]

وزیر خزانہ اسحاق بیرون ملک روانہ، کہاں گئے؟ کس سے ملاقات کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں،شیڈول کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید کے بعد واپس آئیں گے، سیاسی صورتحال کے باعث شیڈول میں تبدیلی کا بھی امکان ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سعودی […]

مفت آٹا سکیم ختم کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) مفت آٹا سکیم ختم کر دی گئی۔۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ 53 ارب روپے کے ریلیف پیکج پر مشتمل پنجاب کی سب سے بڑی مفت آ ٹا سکیم اختتام پذیر ہوگئی۔ ترجمان نے بتایا کہ اتوار کو پنجاب بھر […]

اسلام آباد ائیرپورٹ پر غیر ملکی ائیرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)غیرملکی ائیرلائن کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پرحادثے سے بال بال بچ گیا۔ذرائع کے مطابق دوحہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز کے طیارے کا ٹیل لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرایا، طیارہ لینڈنگ کی پہلی کوشش کے دوران لینڈ نہ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے35 فیصد اضافے کا امکان؟

سکھر(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جلد وفاقی کابینہ میں تجویز پیش کروں گا کہ ملک میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 30 سے 35 فیصد اضافہ کیا جائے اور مزدور کی تنخواہ […]

الیکشن کمیشن کو رقم اداکی تو۔۔۔ رانا ثنا اللہ نے اسٹیٹ بینک کے افسران کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسٹیٹ بینک کے افسران کو خبردار کردیا۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ اسٹیٹ بینک کے جو افسران الیکشن کمیشن کو رقم ادا کریں گے، انہیں ریکوری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا […]

عمران خان کی سیکیورٹی میں تبدیلی کا فیصلہ، ملک چھوڑنے کا مشورہ بھی دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی میں تبدیلیاں کرنےکافیصلہ کرلیاہے۔شدید خدشات کے باعث عمران خان کے سیکیورٹی گارڈز تبدیل کیے جار ہے ہیں اور اس حوالے سے مزید ضروری اقدامات بھی کیے جائیں گے۔ زمان پارک میں آج سکیورٹی […]

close