پی ٹی آئی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی پی ٹی آئی نے تاخیری حربے شروع کردیے اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، آزاد جموں و […]

خطرناک جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنگلی جانور گزشتہ روز بھی کئی دفاتر میں داخل ہوا تھا ،منگل کو ایک بار پھر جنگلی جانور پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہوگیا۔ عملہ کے مطابق جنگلی جانور نے متعدددفاتر کو […]

زرتاج گل کوخاوند سمیت اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا

لاہور( پی این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر زرتاج گل اور ان کے خاوند سمیت دیگر افراد کو کل ( بدھ )19اپریل صبح 10بجے دوبارہ طلب کررکھا ہے۔سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کو اینٹی کرپشن پنجاب نے اس سے قبل 10اپریل کو […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننےوالے کا مستقبل کیا ہو گا ، اعتزاز احسن نے خبردار کر دیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14مئی کو انتخابات کے انعقاد کا حکم دیا ہے، جو سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانے گا نااہل ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ کے […]

میرے مکان کی ایک بھی اینٹ پکی نہیں، فی حاجی لاکھوں روپے سے زائد کی آفر کی گئی، مفتی عبدالشکور کی موت کے بعد ان کی ویڈیو وائرل، پوری قوم کو تڑپا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میں وہ مولوی ہوں جس کی اپنی کوئی خواہش نہیں،کوئی بنگلہ نہیں، خدا کی قسم آپ […]

جونیئر ججز کی تعیناتی کے پیچھے بھی جنرل باجوہ تھے، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ دو جونیئر ججوں کے حق میں اس لئے ووٹ دیا کہ عسکری قیادت نے حکومت سے کہا تھا چیف جسٹس کے نامزد جج قبول کرلئے جائیں۔حکومت اور […]

پنجاب میں الیکشن کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس آئی 2جنرلز سمیت چیف جسٹس کے گھر پہنچ گئے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطال بندیال سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ملاقات ہوئی ہے ۔صحافی عمران وسیم نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس اور ڈی جی آئی ایس آئی کے درمیان ملاقات رات […]

عید کی چھٹیوں کی عمران خان کی گرفتاری کا منصوبہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری۔۔ حکومت نے عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو گرفتار کرنے کے دعوؤں کی تردید کر دی ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں میں عمران خان کی گرفتاری […]

سردار لطیف کھوسہ بھی بار کونسلز پر پھٹ پڑے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد لازم قرار دیدیا

کراچی (پی این آئی) رہنما پیپلزپارٹی سردار لطیف کھوسہ نے بار کونسلز کو سیاسی قرار دیتے ہوئے سوال کیا ہے کہ ایک ساتھ الیکشن کرائیں، یہ آئین میں کہاں لکھا ہے؟، انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

اہم شخصیت نے کم سے کم تنخواہ 50 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (آئی این پی ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پورے کراچی کو عید کے دن گورنر ہاس میں لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ساتھ میں قوالی بھی ہوگی۔ کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 26 ویں روزے […]

سپریم کورٹ کو مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہیے، فواد چودھری نے انوکھی تجویز دے دی

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو شہباز شریف کو بھی فارغ کر کے مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہیے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

close