اسلا م آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لینے اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کا عمل شروع ہونے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ فیض حمید اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک ہی نام […]
راولپنڈی(پی این آئی): انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی سے سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش 7 روز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بشریٰ بی بی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف 9 مئی کے کیسز سے متعلق سماعت اڈیالہ جیل میں […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی جیل میں بدسلوکی کے خلاف درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھجوا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل […]
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینےکا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق ادویات کی قیمتیں متعین کرنے کے لیے نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جان بچانے والی ادویات […]
بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحۂ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مقدمات کی سماعت کریں گے۔اس حوالے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسجد نبویؐ کے امام ڈاکٹر صلاح محمد البدیر نے ملاقات کی، وزیراعظم نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے امام مسجد نبویؐ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا دورہ پاکستان کے لئے باعث […]
لاہور(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ایک ایک دن گن رہے ہیں، جماعت اسلامی اپنا معاہدہ پورا کروانا جانتی ہے، معاہدے کی ایک ایک شک پر ہم عمل درآمد کروائیں گے، اگر معاہدے سے حکومت نے […]
اسلام آباد (آئی این پی )پولیس اسٹیشن گولڑہ کی حدود سے شہری کو چھوٹا میزائل مل گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری نے ریسکیو ون فائیو پر کال کر کہ پولیس کو اطلاع دی ۔مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج کا کام تقریریں کرنا نہیں، پارلیمنٹ جو قانون بنائے گی عدالتوں کو اسی کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔ […]
راولپنڈی (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ خیبر میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید ہوگئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 سالہ شہید افسر 9 اگست کو وادی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) حکومت نے گریٹ فائر وال آف پاکستان کے لئے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اوور دی ٹاپ ( او ٹی ٹی ) سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لئے فریم ورک پر کام تیز کردیا۔ آن لائن نیوز ایجنسی […]