ہم مجبوری کے تحت اتحادی حکومت کا حصہ بنے ہیں، سابق صدر آصف علی زرداری

نواب شاہ(پی این آئی ) : سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے ہم مجبوری کےتحت اتحادی حکومت کا حصہ بنے ہیں،زرداری ہاؤس میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا ہم موجودہ حکومت کا حصہ نہ بنتےتو 2035 تک وہی […]

چیف جسٹس قوم کے مطالبے کو سنتے ہوئے پورے ملک میں ایک ساتھ الیکشن کروائیں، رانا ثناءاللّٰہ

اسلام آباد ( پی ا ین آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اپنی ساس صاحبہ کی نہیں بلکہ قوم کی آواز سنیں۔فیصل آباد کے علاقے کمال پور میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا […]

پانچ گھنٹے بعد ریلوے کا آن لائن ریزرویشن سسٹم بحال

اسلام آباد (پی این آئی) ریلوے کا آن لائن ریزرویشن سسٹم پانچ گھنٹے بعد بحال کردیا گیا۔ترجمان پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے ریزرویشن دفاتر میں ٹکٹوں کی بکنگ کا کام شروع ہوگیا۔این ٹی سی ٹیم نے ریلوے ٹیم کے ساتھ مل […]

الیکشن باجوہ اور ساس کے کہنے پر نہیں اپنے وقت پر ہو گا، ن لیگ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ عمران خان پہلے سربراہ ہیں جس کے بیان کی تردید اس کی اپنی جماعت کا آفیشل اکاؤنٹ کر رہاہے، ساس کے خوف، بچوں اور بیگمات کے مشورے سے تمہارے حق میں فیصلہ اب […]

موسم میں تبدیلی کے باعث پاکستان میں ملیریا سے اموات میں اضافہ

جنیوا (پی این آئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ شدید موسمی اثرات سے پاکستان اور ملاوی میں ملیریا کی وجہ سے اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔سربراہ عالمی ادارہ صحت پیٹر سینڈز کے مطابق پاکستان میں گزشتہ […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی اہلیہ انتقال کر گئیں

نوشہرہ(پی این آئی ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔اہلخانہ کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائےگا، پرویز خٹک کی اہلیہ کی میت لاہور بھجوادی گئی ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ […]

عوام کو مہنگے بجلی بلوں سے نجات دلانے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری کا ہر گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا منصوبہ

کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے گزشتہ روز وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاست اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کی گیا۔اس موقع پر امتیاز شیخ نے آصف علی زرداری کو عید کی مبارک باد بھی دی۔رپورٹس […]

بلاول بھٹو نے سازش کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے آج بھی سازش کرنے والوں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لیں اور ایسا حل نکالیں جس کا فائدہ پارلیمان اور جوڈیشری کو بھی ہو۔نوڈیرو میں عید […]

پنجاب کے شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوٹ(پی این آئی )پنجاب کے شہر کوٹ ادو اور گردونواح میں چار عشاریہ 8 شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے سے کئی مکانوں کی چھتوں اور دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔کوٹ ادو شہر کے علاقوں تونسہ،لیہ،سنانواں میں اتوار کی رات 9 بجکر 28 […]

ہتھنی نور جہاں کی موت کیسے ہوئی؟ ڈائریکٹر چڑیا گھر کا انکشاف

کراچی(پی این آئی) ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کا کہنا ہے کہ بیماری کے باعث مرنے والی ہتھنی نور جہاں سے دوسری ہتھنی مدھو بالا کو خطرناک وائرس لگنےکا خدشہ ہے۔ چڑیا گھر حکام کا کہنا ہے کہ فور پاز ٹیم نے 5 اپریل کو […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی آڈیو لیک پر مریم نواز برس پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مبینہ آڈیو لیک میں جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس […]

close