پنجاب کی نگراں حکومت نے خواجہ سرائوں کا اسکول بند کر دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں خواجہ سراں کے لیے بنایا گیا واحد اسکول بند کردیا ہے۔ گورنمنٹ گرلزہائی اسکول برکت مارکیٹ میں قائم یہ اسکول فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے بند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے […]

ایک جج کس طرح ڈکٹیشن دے سکتا ہے؟ فواد چوہدری نے جسٹس اطہرمن اللہ کے نوٹ پر کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہاکہ سیاسی فیصلہ سازی سیاسی جماعت کا استحقاق ہوتاہے، ایک جج کس طرح ڈکٹیشن دے سکتا ہے؟پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس […]

قومی اسمبلی کی قرارداد کو وزیر اعظم کی نا اہلی کا پھندا قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قرارداد وزیر اعظم کی نا اہلی کا پھندا ہے۔ کمال ہوشیاری سے وزیر اعظم کو ملزم سے مجرم بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی۔وزیر اعظم میں […]

پیپلز پارٹی نے آئین کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ میں تاخیرنہ کرنے کا مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کور کمیٹی کا اجلاس جمعہ کی شام زرداری ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت مشترکہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ اس […]

عمران خان، جنرل باجوہ اور جنرل فیض کی پالیسی مسترد، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر صحافی اور تجریہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے عمران خان، جنرل (ر) باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید کی پالیسیوں کو مستر د کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال […]

نواز شریف اور مریم نواز نے بھی چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

لندن / لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے […]

حکومت کا توہین عدالت کا قانون بدلنے پر غور

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ حکومت توہین عدالت کا قانون بدلنے پر غور کر رہی ہے۔ سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ 58 ٹوبی ختم ہونے کے بعد وزیراعظم کو نکالنے کیلئے توہین عدالت قانون […]

عمران خان کیخلاف 144مقدمات درج کروانے کا مقصد کیا ہے؟ خود ہی بتا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف 144 مقدموں کے انداراج کا مقصد اس لندن پلان پر عملدرآمد کرنا ہے جس کے تحت نواز شریف کو انتخابات سے قبل تحریک انصاف […]

اگلے پانچ روز انتہائی اہم، کیا ہونیوالا ہے؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ نہایت ہی اہمیت کی حامل ہے جس سے سب واضح ہو جائے گا۔ تحریک انصاف پاکستان کے عوام کے حقوق کے لیے کھڑی ہے۔عدالت […]

پاکستان میں شوال کا چاند کب نظر آئیگا؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے تاریخ بتا دی

لاہور(پی این آئی) رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں عید کا چاند نظر آنے کی تاریخ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کے 15 سے زائد روزے گزر جانے کے بعد عید الفطر کی آمد کی تیاریاں شروع […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست مقامی وکیل راجہ سبطین خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اخیتار کیا گیا […]

close