پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی اور سیاست کو خیرباد کہنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اورچیئرمین کے فوکل پرسن برائے ٹریڈ یونین ڈاکٹر محمد امجد نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی اورسیاست کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔وطن واپسی پراپنے اور ساتھیوں کے مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل […]

اسلام آباد، 14 مئی اتوار شام 4 بجے عمران خان کی کال پر 101 مقامات پر اجتماعات کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے کہاہے کہ 14 مئی بروز اتوار شام 4 بجے چئیرمین عمران خان کی کال پر 101 مقامات پر پرامن اجتماعات منعقد کرینگے،اسلام آباد انتظامیہ آئین کی بالادستی کے […]

گھر پر حملہ کرنے والوں کو معاف نہیں کروں گا، چوہدری پرویز الٰہی کیا کریں گے؟ اعلان کر دیا

لاہور ( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گھر پر حملہ کرنے والوں کو معاف نہیں کروں گا، ان کا کہنا تھا کہ یہ کہتے ہیں ہم نے انتخابات نہیں کروانے، پیسے نہیں ہیں، سپریم کورٹ سے […]

عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہونے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا ہےعمران خان کےپاس اپنےالزامات کاکوئی ثبوت نہیں، اس کیخلاف ڈیفنس پاکستان رول،آرمی ایکٹ کےتحت کارروائی ہوسکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیر آباد واقعے کی تحقیقات کے […]

مئیر کراچی کا انتخاب، پی ٹی آئی کنگ میکر پوزیشن میں آگئی، پیپلزپارٹی کی حمایت پر دوٹوک موقف

کراچی(پی این آئی) کراچی کے میئر کے انتخاب کا معاملہ، تحریک انصاف “کنگ میکر” پوزیشن میں آگئی، میئر کے انتخاب معاملے پر پی ٹی آئی کا پیپلز پارٹی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں کیلیے دروازے کھلے رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے میئرکیلئے […]

وزیراعظم شہباز شریف کے سابق مشیر کی باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت

اسلام آباد(پی این آئی) ماہر توانائی شاہد ریاض گوندل باضابطہ طور پرپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔     تفصیلات کے مطابق توانائی کے شعبے میں عالمی شہرت رکھنے والے شاہد ریاض گوندل نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد پی […]

اسد عمر نے آئی ایس پی آر کے بیان سے مکمل اتفاق کر لیا

اسلام آباد ( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر نے حیران کن پریس ریلیز جاری کی ہے، اگر عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر قاتلانہ حملہ میں کوئی آفیسر ملوث ہیں تو […]

قومی اسمبلی کا ریکارڈ سپریم کورٹ کے دینے یا نہ دینے کے حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اہم بات کہہ دی

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئین کی ٹھیک تشریح نہیں کہ انتخابات نوے روز میں ہی ہوں،ہم تین دوکے فیصلے کو نہیں مانتے ہیں ، آئین میں لکھا ہے کہ پارلیمنٹ قانون بنا […]

پیپلزپارٹی متحرک ہوگئی، پنجاب کی بڑی شخصیت کی شمولیت، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب ضلع خوشاب سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی میڈیا سیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری سے ملاقات کے بعد پنجاب سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی […]

close