ریاست کیخلاف بغاوت، عمران خان کو 10سال جیل میں رکھنے کا پلان سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت بغاوت کا قانون استعمال کرکے مجھے اگلے 10 سال تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ سامنے آ گیا، پاکستان کی عوام کو میرا پیغام ہے، میں اپنے […]

پنجاب اور بلوچستان میں رینجرز اور فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں امن و امان […]

کورکمانڈر ہائوس پر حملہ، ڈاکٹر یاسمین راشد کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہاہے کہ میں نے کوئی حملہ نہیں کیا ، یہ غلط ہے ، یہ حملے انہوں نے خود کروائے ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد کا کہناتھا کہ […]

لاہور، دفعہ 144 کے نفاذ میں مزیدکتنے دن کی توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت دھرنا، ریلی، جلوس اور احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ […]

لاہور میں کتنے عرصے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کانفاذ آج سے اگلے 7 دن تک ہو گا،جس کے مطابق اجتماع، دھرنا، ریلی، جلوس احتجاج جیسی سرگرمیوں پرپابندی ہو گی […]

راجہ ریاض کا عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی اور سرِعام پھانسی دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہاہے کہ عمران خان نے افواج پاکستان کے خلاف سازش کی،ان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہیے ، عمران خان کو سرعام پھانسی دینی چاہیے۔ راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی […]

پی ڈی ایم کارکنان کی جانب سے سپریم کورٹ کا محاصرہ، صدر سپریم کورٹ بار نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے کہاہے کہ کچھ سیاستدانوں کا خیال ہے عدالت دھرنے کی وجہ سے پریشر میں آ جائے گی،سپریم کورٹ کے ججز کسی صورت پریشر میں نہیں آئیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق صدر سپریم […]

عمران ریاض خان کو گرفتار کرنیوالے پولیس افسر کیخلاف بڑا حکم جاری

لاہور(پی این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے والے ایس ایچ او کو معطل کر دیا ہے ۔ نیوز اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف ان کے والد محمد ریاض کی درخواست پر سماعت […]

تین ججز نے عمران خان کو اقتدار میں لانے کیلئے راہ ہموار کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر کی شدید تنقید

اسلام آباد (پی این آئی ) جمعیت علماءاسلام کے مولانا اسعد محمود نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کی سہولت کاری کابندوبست کیا ، تین ججز نے عمران خان کے اقتدار کیلئے راہ ہموا ر کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ حکومتی اتحادی […]

مذاکرات ناکام ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے کے حوالے سے حکومت اور جے یو آئی ف میں مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی اس فیصلے پر قائم ہے کہ احتجاج سپریم کورٹ کے سامنے ہی ہوگا، […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا عرب ملک کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم گفتگو

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔۔۔۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ٹیلی فون پر ہونے والی اہم گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل سید […]

close