اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنوری میں پارٹی عہدے سے استعفا دے دیا تھا، اب عہدیدار نہیں ہوں،میں نے کوئی نئی پارٹی بنانے کا عندیہ نہیں دیا۔ پارٹی میں کسی سے […]
کراچی (پی این آئی) مرتضٰی وہاب نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے اگلے 10 روز میں یوسی چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اور سلمان […]
لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کو پارٹی سے نکال دیا۔۔ پیپلزپارٹی کی قیادت نے سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید کا کہنا ہے کہ سردار لطیف کھوسہ نے پارٹی کی […]
لاہور (پی این آئی) ایک اور سابق رکن اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔۔ سیالکوٹ سے سابق ممبر پنجاب اسمبلی طاہر محمود ہندلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق ایم پی اے طاہر محمود ہندلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) یونان کشتی حادثے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد 83 ہوگئی جبکہ مزید دو لاشیں ملنے کے بعد حادثے میں اموات کی تعداد 80 ہوگئی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق یونان میں کشتی حادثے میں پنجاب کے […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختو نخوا میں گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختو نخوا کی نگران کابینہ نے 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی،نگران […]
اسلام آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گینگ آف فائیو کی سرغنہ بشریٰ بی بی تھیں اور میں گینگ آف فائیو کا شکار رہی ہوں۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیٹ ایڈجسمنٹ کسی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کر دیا،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نو مئی کے واقعات کے بعد تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی، عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز […]
اسلام آباد(پی این آئی )9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت مسترد ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایچ ایٹ کچہری سے فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں تحریک انصاف […]