وفاقی حکومت نے بجٹ سے قبل سیکرٹری خزانہ کو تبدیل کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بجٹ سے قبل سیکرٹری خزانہ کو تبدیل کردیا، امداد اللہ بوسال کو نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو عہدے سے ہٹا کر امداد اللہ بوسال کو سیکرٹری خزانہ تعنیات کر دیا […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات سے متعلق کھل کر بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے، میں مذاکرات صرف الیکشن کی تاریخ پر کرونگا۔       پاکستان کا آئین 90 دن میں الیکشن کرانا چاہتا ہے، (ن )لیگ […]

ثبوت موجود، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کون کرے گا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے لئے ثبوت موجود ہیں، ثبوتوں کی بنیاد پر پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کابینہ کرے گی، جتھوں کو پہلے سے ہی […]

تاریخ اپنے آپ کو مسلسل دہرا رہی ہے، پی ٹی آئی رہنمائوں کے پارٹی چھوڑنے پر حامد میر کا دلچسپ ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے پر سینئر صحافی حامد میر کا ردِعمل آیا ہے۔گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر نائب صدر محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا اور اب تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری […]

سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی مخالفت کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی مخالفت کردی۔       سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونیوالےاعلامیے میں کہا گیا ہے […]

زمان پارک سے گرفتار ہونیوالے 8افراد سے متعلق نگران حکومت پنجاب کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک سے 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔           اپنے بیان میں نگران حکومت کے ترجمان عامر میر کا کہنا تھا کہ تمام ملزمان فرار ہونے […]

خیبرپختونخوا سےپی ٹی آئی کے کئی اراکین نے کس سیاسی جماعت سے رابطہ کر لیا؟

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا سے پیپلزپارٹی کے کئی اراکین نے کس سیاسی جماعت سے رابطہ کرلیا؟.. پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا (کے پی) کے رہنماؤں کا پیپلزپارٹی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔پیپلزپارٹی کے صوبائی ترجمان امجد آفریدی نے دعویٰ کیا ہےکہ پی […]

تحریک انصاف کے کتنے کارکنان گرفتار ہیں؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے کم و بیش ساڑھے سات ہزارکارکنان گرفتار کئے جا چکے ہیں جن میں بیشتر کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا۔       سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا، افسوسناک خبر

پشاور (پی این آئی) رنگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔         پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا موٹرسائیکل میں ہوا، دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا […]

جیل جاؤ یا لندن چلے جاؤ، عمران خان کو 2 آپشنز دیدیئے گئے، معروف صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)معروف صحافی اسد طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو 2 آپشنز دے دئیے گئے ہیں۔ کل عقیل کریم ڈھیڈی نے لاہور میں زمان پارک میں عمران خان سے طویل ملاقات کی۔         […]

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا، ایک ساتھ کئی وکٹیں گر گئیں

  ملتان (پی این آئی) 9 مئی کے واقعات کے بعد اراکین اسمبلی کی جانب سے تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر ملک امین اسلم نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کااعلان کردیاہے۔       […]

close