یونان کشتی حادثہ میں مزید 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی

اسلام آ باد (پی این آئی )یونان کشتی حادثے میں مزید 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونےکی تصدیق کر دی گئی۔ چاروں نوجوان دوست اور تعلق سرائے عالمگیر سے تھا۔حکام نے جاں بحق پاکستانیوں کی شناخت شبیراحمد، شعیب بیگ، اسد بیگ اور مرزا مبین کے […]

مری میں گاڑیوں کا داخلہ عارضی طور پر بند کر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی) : مری میں ضلعی انتظامیہ نے گاڑیوں کا داخلہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے، مری میں ٹریفک کے رش کے باعث مزید گاڑیوں کے داخلے کی گنجائش نہیں ہے۔نجی ٹی وی چینل کی نیوز کے مطابق مری میں عید کی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے ایف سی اور رینجرز کو پاک فوج کے برابر تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا

پارا چنار (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ایف سی اور رینجرز کے افسران اور جوانوں کو پاک فوج کے برابر تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عید کا پہلا روز سرحدوں کی حفاظت کرنے والے افسران اور جوانوں کے ساتھ […]

وزیر اعظم شہباز شریف حکومت کب چھوڑیں گے؟ واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے واضح پیغام میں کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اس کا انعقاد کرنا الیکشن کمیشن […]

قرضوں سے جان چھڑانے کے لیے ہمیں سرمایہ کاری لانی ہو گی: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو آج اگر قرضوں سے جان چھڑانی ہے تو ہمیں خلیجی ممالک سے سرمایہ کاری لانی ہوگی، اس سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملے گا، جس سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔پریس […]

سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے پمز ہسپتال کو کتنے ائیرکنڈشنرز کا تحفہ دیا؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے پمز ہسپتال اسلام آباد کو چھ ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ دیا ہے۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ہسپتال ڈاکٹر عمران سکندر نے کہا ہے کہ ایئرکنڈیشنرز کا تحفہ دینے […]

سابق چئیرمین شبر زیدی نے پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہ ہونے کادعویٰ کردیا

لاہور ( پی این آئی ) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے سابقہ حکومت کے معاشی پلان اور ڈیفالٹ کی خبروں کے حوالے اہم انکشاف کر دیا۔ شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]

تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق خورشید شاہ کا اہم بیان آگیا

سکھر ( پی این آئی ) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی سےمتعلق ابھی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔ 9 مئی کو ایک جماعت نے وہ کیاجو ہمارا دشمن 75 سال […]

آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی ہو گی یا نہیں؟ بحث جاری

لاہور (پی این آئی ) آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی ہو گی یا نہیں ؟ اس حوالے سے بحث و مباحثے جاری ہیں ۔معاشی ماہر شاہد علی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اس معاہدے سے […]

موسلادھار بارشیں، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، الرٹ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں موسلادھار باشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث دریائے سندھ میں چشمہ بیراج کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہی میں نہ رہیں، خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

کراچی (پی این آئی) مشیر زراعت سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے، ملک میں آنےوالاوقت پیپلزپارٹی کا ہو گا۔ مشیر زراعت سندھ […]

close