اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ اس وقت عمران خان کی مقبولیت کا لیول یہ ہے کہ اگر وہ نوا ز شریف کو بھی ٹکٹ دیں تو وہ جیت جائے گا ۔ سماجی رابطے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں عیدالاضحی کب منائی جائے گی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں عید الاضحٰی ممکنہ طور پر 29یا 30جون کو منائے جانے کا امکان ہے ۔ اگر ذوالقعد کا یہ مہینے 29کا ہوتا ہے […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا۔ پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی خواجہ وقار کو بھی پولیس نے حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق واضح رہے کہ کچھ دیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پولیس نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق فرحت فاروق کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو […]
لاہور(پی این آئی)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔70سے زائد موجودہ اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لی۔سابق صوبائی وزیر سید سعید الحسن شاہ نے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی نگران کابینہ نے پنجاب سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔۔ سرکاری طور پر جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نگران […]
پشاور (پی این آئی) نیب نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ […]
لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری کو بھی پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے۔۔۔۔۔ بتایا […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا، نئی تیار کردہ ویب سائٹ پاکستان کے انتخابی عمل میں شفافیت اور کارکردگی میں مددگار ثابت ہوگی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق نئی ویب سائٹ کا اجرا انتخابی […]
لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کو ریلیف دینے والے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے سوشل میڈیا پر نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا بیان جاری […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پرویز الہی نے اس بار کرپشن میں بڑا ہاتھ مارا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کا احمقانہ پن […]