موجیں ہی موجیں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں دینے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے عید الاضحٰی کی آمد پر سرکاری ملازمین کو جولائی کے بجائے جون میں ہی تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کی نااہلی سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) رکن پنجاب اسمبلی کیخلاف پارٹی پالیسی سے انحراف پر نااہلی ریفرنس کا فیصلہ جاری کر دیاگیا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چودھری مسعود احمد کیخلاف نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق تفصیلی فیصلے میں […]

بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے کتنے چانسز ہیں؟ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلٰی پنجاب منظور وٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں جانے کے امکانات ہے لیکن ابھی حتمی فیصلہ کرنا ہے،میرے بچوں نے تحریک انصا ف کو چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلٰی پنجاب منظو وٹو نے اے […]

کس وزیر کو استعفیٰ دے دینا چاہئے؟ سپریم کورٹ کے مبینہ آڈیو کیس کیخلاف دائر درخواستوں پر ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس کیخلاف دائر درخواستوں پر دوران سماعت جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو تو استعفیٰ دے دینا چاہئے ۔سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس کیخلاف دائر […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر مشکل حالات آتے رہتے ہیں، اس پر بہت زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر سماعت […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان نے معذرت کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے ایک بار پھر سنگین الزامات عائد کر دئیے۔انہوں نے کہا ہے کہ طہ شدہ پالیسی سے آئی ایم ایف سے ہٹایا گیا،معاملات کو طول دیا گیا۔فیاض الحسن چوہان نے مزید […]

شاہ محمود قریشی کو رہائی مل گئی، اس وقت کہاں موجود ہیں؟ اہم خبر

راولپنڈی(پی این آئی) شاہ محمود قریشی کو رہائی مل گئی، اس وقت کہاں موجود ہیں؟ اہم خبر۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پر رہا کیا […]

سستا تیل آنے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے روسی تیل کے پاکستان آنے کے حوالے سے آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ روس سے سستا […]

حکومت نے عمران خان پر کس کے قتل کا الزام عائد کر دیا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے وکیل کے قتل کے ذمہ دار چئیرمین پی ٹی آئی ہیں۔انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وکیل عبدالرزاق کے قتل میں […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔منگل کو فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن […]

close