کتنے پی ٹی آئی ارکان نے جہانگیر ترین کیساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) معروف سیاسی اور کاروباری شخصیت جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں سمیت 60 سے زائد اراکین و لیڈران نے رابطے کیے ہیں۔ جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جبکہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، سلمان نعیم اور […]

سندھ حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو سزا دلوانے کی منصوبہ بندی کر لی

کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے 9 مئی کو احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دلوانے کی منصوبہ بندی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 9 مئی کو شارع فیصل پر احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے واقعات […]

ایم کیو ایم نے مردم شماری کے نتائج ماننے سے انکار کر دیا

کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے حالیہ مردم شماری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے حالیہ مردم شماری پر […]

جنھوں نے ملک کے نام پر قرضے لے کر خود کھائے، وہی ادا کریں، سراج الحق کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جنھوں نے ملک کے نام پر قرضے لے کر خود کھائے، وہی ادا کریں، غریبوں کا خون نچوڑنا بند کیا جائے۔ عالمی مالیاتی ادارے کا 23واں پروگرام چل رہا ہے ، ملک آگے بڑھنے […]

9 مئی کے واقعات پر مبنی ڈاکو منٹری غیر ملکی سفیرو ں کو دکھانے کا فیصلہ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو بریفنگ بھی دیں گے

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں، فاشزم اور فتنہ ہے اور فتنہ کو ختم کرنا ضروری ہوتا ہے، کمیٹی میں فیصلہ ہوا ہے کہ کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں […]

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد نے عمران خان کو بدکردار آدمی قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید خان کے والد رانا بلال نے کہا ہے کہ عمران خان ایک” بد کردار آدمی “ہے،میرے نظریات ہیں کہ ملک میں بائیں بازو کی سیاست ہونی چاہیے ، انتہا پسندانہ سیاست […]

آصف زرداری کا جادو چل گیا، پنجاب سے سیاست کی بڑی وکٹیں اُڑا لیں

اسلام آباد(پی این آئی) آصف زرداری کا جادو چل گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ آصف زرداری نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے رہنماؤں […]

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو فائدہ پہنچے گا یا نہیں؟ وزیر قانون کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو بالکل فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

حکومت نے چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) حکومت نے چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ کر دیا۔ نئے قانون کے تحت چیئرمین نیب کیسز اور انویسٹی گیشنز بند کرسکیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیب کے سیکشن 5 کے برعکس بننے والے تمام کرپشن کیسز بند […]

ن لیگ کا پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پارٹی میں شامل کرنے سے متعلق دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے سب لوگوں کوپارٹی میں شامل کر سکیں۔ایک انٹرویومیں رانا ثنااللہ نے کہا کہ نواز شریف کوریلیف ملنا چاہیے یہ ان […]

پرویز الٰہی کی ق لیگ میں واپسی کا اعلان متوقع، خاندان کا پریشر بڑھ گیا

لاہور(پی این آئی) پرویز الٰہی کی ق لیگ میں واپسی کا اعلان متوقع۔۔ تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے بھی اپنی جماعت مسلم لیگ (ق)میں واپسی کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے ان کے خاندان کا بھی […]

close