اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ارکان ووزیروں کی عدم دلچسپی عروج پر پہنچ گئی، اجلاس کے مقررہ وقت پر ایوان میں مولانا عبدالاکبر چترال اور بیگم طاہرہ بخاری ہی موجود تھیں ، اجلاس شروع ہواتو ایوان میں 8ارکان موجود […]
کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے ایک اور سابق کھلاڑی کو استحکام پاکستان پارٹی نے شمولیت کی آفر کر دی۔ سابق مشیر میری ٹائم اور تحریک انصاف کے سابق رہنما محمود مولوی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی سے شمولیت کی آفر ہے، […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ بپرجوائے سمندری طوفان کی رفتار 6 سے 8 کلومیٹر کم ہوئی ہے لیکن اس کی شدت میں کمی نہیں آئی ہے،ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رخ تبدیل ہو رہا […]
لاہور(پی این آئی)نواز شریف کو پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہوگئی تھی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نے نے ڈپلیکیٹ ڈگری کے حصول کے لیے اپلائی کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)حالیہ بارش کے بعد شہر لاہور کا موسم قدرے خوشگوار ہو گیا ۔گرمی کی شدت میں کمی، عموماً 42 ڈگری پر رہنے والا پارہ 29 پر آگیا۔بارش کے بعد سہانا موسم دیکھ کر لاہوریوں کے چہرے کھل اٹھے۔شہر لاہور میں مطلع جزوی […]
کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ میئر کے الیکشن سے قبل ہماری 2 خواتین سمیت 31 افراد کو اغواء کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ آج پاکستان کی جمہوریت کےلیے بد ترین دن ہے۔ جمہوریت پر شب […]
لاہور (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر انصر مجید نیازی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی عامر عنایت شہانی نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے ۔ سابق وزیر انصر مجید نیازی نے اپنے ویڈیو میں پیغام میں تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا۔ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کی اہلیہ کا شوہر کی طبیعت کی خرابی سے متعلق اہم ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ان کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو عام قیدیوں والے حقوق بھی نہیں دیئے جارہے، ان کے ساتھ جیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) روس کے بعد آذربائیجان سے پاکستان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روز سرکاری دورے پر آذربائیجان میں ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باکو میں آذر بائیجان کے قومی رہنما […]
کراچی (پی این آئی) نومنتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے حافظ نعیم الرحمٰن کو مل کر کام کرنے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میئر کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کے منتخب ہونے پر سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]