سیاست سے فوج کا کردار ختم کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیاست سے فوج کا کردار ختم کرنے کے لیے سول اداروں کو مضبوط کرنا ہوگا۔ الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا ہے پیپلزپارٹی کی قیادت […]

بارشوں نے تباہی مچادی، ہلاکتیں، انتہائی افسوسناک خبر

بنوں (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے ، متعدد گھر منہدم ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکانوں کی چھتیں گرنے کے باعث اب تک 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں بچے بھی شامل […]

عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) سپریم کورٹ میں عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست دائر کردی گئی، آئینی درخواست میں احاطہ عدالت سے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کو غیر آئینی قرار دینے کی بھی استدعا کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس […]

ڈبے کے دودھ پر ٹیکس لگایا یا نہیں؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وضاحت کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم لیوی، ٹیٹرا پیک دودھ اور کھانے پکانے کے تیل پر ٹیکس سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ای پاسپورٹ اور آن لائن پاسپورٹ تجدید کی سہولت کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ میرے لیے یقیناً خوشی […]

حکومت نے وقت پر الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کر دی ہے تو الیکشن وقت پر ہونے چاہیئں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں واضح کرتے ہوئے کہا […]

شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کو کیا قرار دیدیا؟

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا جہانگیرترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر دلچسپ تبصرہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اس […]

بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی نے کس ملک میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کی جانب سے اٹلی میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوششوں کا دعویٰ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

سندھ حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا اعلان کردیا، گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ […]

عدالت نے شاہ محمود قریشی کی 9مئی واقعات کے 3مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے شاہ […]

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ کیوں نہیں ہو رہا ؟ وفاقی وزیر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

گوجرانوالہ (پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا جس سے پاکستان کے وسائل سکڑ گئے،سابق […]

close