استحکام پاکستان پارٹی کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا، سینئر سیاسی شخصیت نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

لیہ (پی این آئی) لالہ طاہر رندھاوا نے استحکام پاکستان پارٹی سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لالہ طاہر رندھاوا نے کہا کہ میں نے جہانگیر ترین سے ہونے والی پہلی ملاقات میں معذرت کرلی تھی۔     […]

شاہ محمود قریشی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے اپنے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی بھی پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے۔       انہوں نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

پی ٹی آئی ضلع چکوال کا صدر کس کو بنا دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

چکوال(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے علی ناصر بھٹی کو پی ٹی آئی ضلع چکوال کا صدر نامزد کردیا ہے اور اس حوالے سے پارتی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔         پی ٹی آئی ضلع چکوال کے سابق صدر پیر وقار […]

اینٹی کرپشن کا انوکھا کارنامہ، عمران خان اور ہمشیرہ پر 30فروری کو زمین اپنے نام کروانے کا مقدمہ درج

لاہور (پی این آئی ) محکمہ اینٹی کرپشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی ہمشیرہ کے خلاف ’30 فروری‘ 2022ء کی تاریخ کو زمین اپنے نام کرانے کا مقدمہ درج کرلیا۔       تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر کی کاپی […]

نانبائی ایسوسی ایشن نے روٹی، نان کی قیمت کم کرنے سے صاف انکار کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی نانبائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت کم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے حکم کے باوجود روٹی کی قیمت کم نہیں ہو سکی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 4 دن پہلے 100 گرام […]

عمران خان کی نااہلی کا الیکشن سے کیا تعلق ہے؟ مصدق ملک نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی سے الیکشن کاکوئی تعلق نہیں، 190پاؤنڈ کے القادر ٹرسٹ کیس میں نااہلی سے بچنا بہت مشکل ہے، حکومتی جماعتوں نے […]

اکتوبر میں انتخابات، راجہ ریاض کے گروپ میں کتنے اراکین قومی اسمبلی شامل ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی) اکتوبر میں انتخابات۔۔۔ تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے 21 ارکان قومی اسمبلی کے نئے گروپ کا دعویٰ کردیا۔ راجہ ریاض کاکہناہے کہ آئندہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ مشاورت سے کریں گے، ان […]

آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوا تو۔۔۔ وزیراعظم نے آئندہ حکمت عملی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ اگر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ نہ ہوا تو قوم کو اعتماد میں لیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا امید ہے کہ آئی ایم ایف […]

مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں کیساتھ انتخابی اتحاد سے متعلق فیصلہ سنا دیا

پشاور(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی آئندہ الیکشن میں بھرپور […]

روسی تیل سے لدا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا، بڑی خبر

کراچی(پی این آئی) پاکستان نے تاریخ رقم کردی اور پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ خال تیل لےکر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔سمندری […]

close