پنجاب میں ایک اور نئی موٹروے بنانے کی منظوری دیدی گئی

ناروال (پی این آئی) پنجاب میں ایک نئی موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی، نارنگ منڈی تا ناروال 73 کلو میٹر موٹروے منصوبے پر 36 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی، منصوبے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت فنڈز خرچ کرے […]

مفتاح اسماعیل نے ن لیگ چھوڑ دی؟ شاہد خاقان عباسی نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وزیراعظم سینئر لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے صرف عہدوں سے استعفی دیا ہے، پارٹی نہیں چھوڑی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بولنے […]

فوج کی حراست میں موجود 102 افراد کے اہلخانہ کیسے ملاقات کر سکتے ہیں؟ اٹارنی جنرل نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ 102افراد کی مکمل تفصیل اس میں موجود ہے، اہلخانہ کی زیرحراست افراد سے ہفتے کی بنیاد پر ملاقات ہو سکتی ہے، والدین اہلخانہ […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے کہا کہ الحمداللہ، […]

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواست، اعتزاز احسن نے فل کورٹ سے متعلق اپنا موقف بتا دیا

لاہور (پی این آئی)سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں درخواست گزار اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے بھی فل کورٹ بنانے کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بھی استدعا ہے، چیف جسٹس […]

لیہ اراضی اسکینڈل، عمران خان کی بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی اینٹی کرپشن کے سامنے پیش ہو گئے، کیا پیشرفت ہوئی؟

لاہور(پی این آئی)لیہ اراضی اسکینڈل میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور ان کے شوہر اینٹی کرپشن انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ڈاکٹر عظمیٰ اور احد مجید عدالتی حکم پرانکوائری کمیٹی کے سامنے […]

پی ٹی آئی کی مزید بڑی وکٹیں گر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل اور سابق ممبر قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی۔ این اے94 سے سابق رکن قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات […]

نگران پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی کا ذمہ دار کس کو قرار دیدیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) نگران پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی کا ذمہ دار کس کو قرار دیدیا؟ بڑی خبر۔۔۔ نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے کہاہے کہ سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین تحریک انصاف ہے۔عامر میر نے کہاکہ آئی ایس پی آر نے […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 2 دن معیشت کیلئے اہم قرار دیدیے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت کے لیے اگلے ایک دو دن بہت اہم ہیں، امید ہے قوم کو اچھی خبر ملے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے اسحاق ڈار کاکہنا تھا کہ آئی ایم […]

جہانگیر ترین بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہوگئے

لاہور (پی این آئی ) سینئر آئی پی پی رہنما عبدالعلیم خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن جیتنے پرجہانگیرترین وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی بنانے کا فیصلہ سب دوستوں نے ملکرکیا، پی ٹی آئی میں شامل لوگ […]

سینئر تجزیہ کار نے ملک میں عام انتخابات کا انعقاد مشکوک قرار دیدیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئرتجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے کہ یہ بات تو کلیئر ہے کہ اسمبلیاں وقت پر تحلیل ہوں گی لیکن عام انتخابات کب ہونے ہیں اس بارے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ […]

close