اسلام آباد پولیس نے سرِ عام خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم کی تلاش شروع کردی

اسلام آباد(پی این آئی) ایف نائن پارک میں خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ ایف نائن پارک میں ملزم […]

جنرل الیکشن میں حصہ لوں گی یا نہیں؟ رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سائر ہ بانو کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا تو میں سوچ بھی نہیں کہہ سکتی،میرے پاس چالیس،پچاس کروڑ نہیں کہ الیکشن لڑوں۔     سیاسی ماحول میں اب کوئی چیز معنیٰ نہیں رکھتی، انتخابات پر عوام کا پیسہ […]

آئی ایم ایف ٹیم پی ٹی آئی سے کیوں ملاقات کر رہی ہے؟ حکومت نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکی نالائق ٹیم آج آئی ایم ایف پروگرام پر کوئی نئی سازش نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے کو آرڈینیٹیر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے حماد […]

حکومت آج امریکا سے بات کرے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی دنوں میں رہا ہو جائیں گی، بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) جماعتِ اسلامی کے رہنما و سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ حکومت آج امریکا سے بات کرے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی دنوں میں رہا ہو جائیں گی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سویلین معاملے کے ڈاکیومنٹس […]

سندھ میں خوفناک مرض تیزی سے پھیلنے لگا ،83ہزار افراد مبتلا

اسلام آباد(پی این آئی) صوبہ سندھ میں ڈائریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈائریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث رواں سال 83 ہزار سے زائد افراد ڈائریا کا شکار ہوئے۔ محکمہ […]

شاہ محمود کیلئے عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتو ں کی تین درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی نے شاہ محمود قریشی کو 3مقدمات میں 21 جولائی […]

10جولائی بروز سوموار تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

وہاڑی(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے معروف صوفی بزرگ حضرت دیوان چاولی مشائخ المعروف بابا حاجی شیر دیوان کے سالانہ عرس کے موقع پر ضلع بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ ضلع وہاڑی میں10 جولائی بروز سوموار کو مقامی تعطیل کا نوٹیفیکیشن […]

نواشریف کو سزائے موت دینے کا فیصلہ ہوچکا تھا؟ سینئر صحافی افتخار احمد کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی افتخار احمد نے کہا ہے کہ میں کسی بھی سیاسی جماعت کے سربراہ کی پھانسی کے عمل کیخلاف ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ میرے مطابق کسی کو بھی سزائے موت نہیں دینی چاہیے ، میں اس لیے بھی اس […]

یورپی یونین نے پاکستان میں الیکشن کیلئے اپنے مبصرین بھیجنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) یورپی یونین پارلیمنٹ کے الیکشن آبزرویشن مشن کے سربراہ مائیکل گہلر کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کیلئے مبصر مشن نہ بھیجیں، ہمیں یقین نہیں کہ پاکستان میں عام انتخابات 2023 ہوں گے یا […]

مون سون بارشوں میں غیر معمولی شدت کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور مشرقی دریاؤں میں پانی کے بہائو میں اضافے سے ممکنہ خطرات کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام متعلقہ اداروں کو تیار رہنے اور موثر حکمت عملی اپنانے […]

شیخ رشید نے پی ڈی ایم سے متعلق ایک اور تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) پی ڈی ایم کے مستقبل سے متعلق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک اور پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارہ اگست سے پہلے پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب […]

close