کراچی(پی این آئی) آج چھٹی کا اعلان۔۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر 11 جولائی کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہےجس کے تحت اس دن بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام محکموں میں تعطیل ہوگی۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے ناامیدی کفر ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، پیر کے روز اسلام آباد میں منعقدہ گرین پاکستان انیشیٹو سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے پاک […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہرکے کوآرڈی نیٹر انجینئرمحمد عمیر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیا رکرلی،اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سید نیئرحسین بخاری سے انجینئرمحمد عمیرنے ملاقات کی اورپیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان […]
لاہور(آئی این پی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)نے آئندہ عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر سولو فلائٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ یں کی جائے گی۔آئی پی پی کی رہنما فردوس عاشق […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ احتساب سے کسی کو استثنی نہیں بالخصوص جب بات فراڈ کی ہو۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکرہے جس نے قائد محمد نوازشریف سمیت ہمیں بطور جماعت سیاسی انتقام میں اندھے سیاسی مخالف ٹولے کے ہر جھوٹ، بے بنیاد مقدمات اور عوام کی خدمت کے ہر امتحان میں سرخرو فرمایا، […]
لاہور (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے پارٹی سے متعلق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی باتوں کو محض افواہیں قرار دے دیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بعض حلقے استحکام پاکستان پارٹی کے متعلق […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما محمد عمیر نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے عائد درخواست پر اعتراض عائد کردیا ہے۔پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے استحکام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما عون چوہدری کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں پشین اسٹاپ پر وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اسرار ترین کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ پر نامعلوم ملزمان نے وفاقی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویزالٰہی سے جیل میں تیسری ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی سے ملاقات ایک ہفتے پہلے اور عید […]