اسلام آباد(پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی مقررہ مدت سے ایک دو روز پہلے تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تاہم نگران وزیراعظم کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیردفاع […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کے حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 90 دن کا مطلب یہ نہیں کہ الیکشن اسی دن ہو، انتخابات 60 یا 70 دن میں بھی ہو سکتے […]
پشاور (پی این آئی) نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان، صوبہ خیبرپختونخواہ میں یکم محرم الحرام کو نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت نے صوبے میں نئے ہجری سال کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسمبلیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک دو دن پہلے تحلیل ہو جائیں گی، ہمیں ایک ڈیڑھ ماہ بھی مل جائے تو نواز شریف انتخابی مہم چلائیں گے۔ آئی ایم […]
لاہور( آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تین اہم کیسز پاکستان کی سیاست اور سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیںاور آنے والے دنوں میں سیاست پر گہرے اثرات اونِت نئے سیاسی تجربات میں رکاوٹ […]
لاہور ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی باقاعدہ تیاریاں شروع کر دی گئیں ، شاندار استقبال کا ٹاسک چیف آرگنائزر مریم نواز کو سونپ دیا گیا جو ملک […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی حمایت کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)کے۔ الیکٹرک نے جون 2023 کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کردی ہے۔ کے۔ الیکٹرک نے ایف سی اے میں 2.336 روپے فی یونٹ کا اضافہ مانگا ہے۔ نیپرا درخواست […]
چارسدہ (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے بھائی کے پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکارکر دیا۔ محمود خان کے بھائی تحصیل کونسل چیئرمین عبداللہ نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکارکر دیا۔عبداللہ خان نے آڈیو پیغام میں پارٹی چیئرمین کا آخری دم تک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ٹوئٹرپر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ک قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارت کی انتہاءپسند تنظیم ’گاؤ رکھشا ہندو دَل‘ نے نیپال کے راستے بھارت جانے اور بھارتی نوجوان سے شادی کرنے والی پاکستانی خاتون کو 72گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیما حیدر کے حوالے […]