لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔موسلادھار بارش نے لاہور ایک ماہ میں دوسری بار ڈبو دیا۔ واسا لاہور کی طرف سے اب تک کا بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا گیا۔ اب تک سب […]
اسلام آباد (پی این آئی) سکردو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، کھرمنگ کے بالائی علاقہ ڈورو میں سیلاب کے باعث سیکڑوں کنال قابل کاشت اراضی زیر آب آ گئی۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث آلو اوردیگر فصلیں تباہ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں محرم الحرام میں سکیورٹی کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ پنجاب حکومت نے یوم عاشورہ پر موبائل فون سروس بھی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 73 فوج کی کمپنیز اور رینجرز کی 80 کمپنیز […]
لاہور(پی این آئی) موسلادھار بارش کے باعث کنال روڈ پر بڑے بڑے گڑھے بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث جگہ جگہ تباہی کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، کینال […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے بھارت آئے نہ آئے ان کی اپنی مرضی ہے، لیکن پاکستان کو سو فیصد ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا […]
لاہور(پی این آئی )منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیرمونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث انہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے مونس الہٰی کی ٹریول ہسٹری، […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سپریم کورٹ کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا ہے۔۔۔۔ آج صبح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی شارق جمال ڈی ایچ اے میں واقع گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے ہیں۔۔۔۔ لاہور پولیس کے حکام کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، تحقیقات […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم کا ڈیٹا چیک کر کےمارجن کا فیصلہ کیا جائے گا،ہم عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر پیٹرولیم مصدق ملک سے کامیاب مذاکرات […]
اسلام آباد (پی این آئی) مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہنماؤں نے کارکنان کی بڑی تعداد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری سے اسلام آباد میں بونیر سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کی اوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی جماعتوں نے کسی سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایک سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔کسی جج،ریٹائرڈ بیوروکریٹ،ٹینکو کریٹ کو وزیراعظم نہ بنانے کا […]