اتنی رشوت دو، سامان لے جاؤ، کسٹم اہلکار کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی) بیرون ملک ڈالر لیجانے کیلئے پہلے کاؤنٹر پہ ڈالرز دو۔ لاہور ائیرپورٹ پر کسسٹم اہلکار کی رشوت طلب کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں عمران الٰہی کسسٹم اہلکار کی مسافر سے تکرار دیکھی جا سکتی ہے۔نجی […]

بارش اور سیلاب کے باعث اہم علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (پی این آئی) مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث اپر اور لوئر چترال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ سیکریٹری ریلیف کے مطابق ایمرجنسی ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر نافذ کی گئی ہے۔ دونوں اضلاع میں ایمرجنسی کا نفاذ 15 اگست تک ہوگا۔ […]

‘’محسن نقوی اسپیڈ نے شہباز اسپیڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا’’

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے کام کی رفتار سے متاثر ہوگئے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ’محسن نقوی اسپیڈ‘ قرار دے دیا۔جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے دانش اسکول کی تقریب […]

لاہور کے پیٹرول پمپ پر پیٹرول ڈلواتی گاڑی میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) لاہور کے علاقے شاد باغ میں پیٹرول پمپ پر پیٹرول ڈلواتی گاڑی میں آگ لگ گئی۔ گاڑی مالک کا کہنا ہے کہ پیٹرول ڈلوانے سے پہلے گاڑی کا انجن بند کیا گیا تھا جب کہ گاڑی میں فیملی بھی موجود تھی، […]

27 سال کی رفاقت ختم، عمران خان کو اہم ساتھی بھی چھوڑ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی ٹیم سے ایک اور وکٹ گرگئی ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان ۔۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز وزیراعلی پنجاب بنیں گی، حنا پرویز بٹ نے بڑا پیغام جاری کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن میں مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی […]

سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں

لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔ پنجاب کے سرکاری ملازمین کے احتجاج کے بعد حکومت نے تنخواہوں میں وفاق کے برابر اضافے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس ہوا، جس […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران صوبائی وزیر شاہد خان خٹک کو سیاسی جلسے میں شرکت مہنگی پڑ گئی، الیکشن کمیشن نے شاہد خٹک کو فوری ہٹانے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خٹک کے خلاف اے این پی کے جلسے میں […]

30ہزار تنخواہ لینے والا کیسے 50روپے فی یونٹ بل ادا کرے گا ؟ سوال پوچھ لیا گیا

لاہور( آئی این پی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ہر دور میں حکمرانوں کی جانب سے اپنے سیاسی فائدے کیلئے وقتی اورڈھنگ ٹپائو پالیسیوں نے ملک کو موجودہ نہج تک پہنچا یا ہے ،نا عاقبت اندیش […]

حکمرانی گلے پڑنے والی ہے ، انکے ستارے گردش میں ہیں ، شیخ رشیدنے پیشگوئیاں شروع کر دیں

لاہور( آئی این پی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جب چینی اور آٹا دونوں 170 روپے کلو ہوگا تو اتحادی حکومت کی جماعتوں کے بیلٹ بوکس سے ووٹ کی بجائے کچھ اور نکلے گا ،حالات بدلنے جارہے ہیں ،حکمرانی گلے پڑنے […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی ، شیڈول آ گیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کا متوقع شیڈول سامنے آ گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اگلے چند دنوں میں سعودیہ سے دبئی اور پھر لندن واپس […]

close