الیکشن کمیشن نے بھی تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کیلئے مشکلات کم نہ ہوسکیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا،پارٹی آئین کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا […]

پاکستانی سیاست میں بڑا دھماکہ ہونیوالا ہے، عمران خان نا اہل اور گرفتار ہوجائیں گے، سینئر صحافی کامران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ میں نااہل قرار دیا جائے گا۔       کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتی محاذ پر ایک اور بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعاپر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کردی۔ توشہ خانہ ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس یحییٰ آفریدی نے سماعت کی جبکہ عمران خان کی جانب سے وکیل خواجہ […]

نگران وزیر اعظم کیلئے 2 اہم ترین نام پر غور شروع

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں میں مشاورت جاری ہے ، اسی سلسلے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق صدر آصف زرداری ملاقات بھی کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں […]

باجوڑ دھماکا ، حملہ آور کی تصویر پولیس کو مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)باجوڑ میں جے یو آئی کے جلسے میں خودکش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی تصویر پولیس نے حاصل کر لی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے خودکش حملہ آور جے یو آئی (ف) کے جلسے میں کرسی پر بیٹھا رہا، جس نے […]

بری خبر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایے کتنے بڑھا دیئے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایے بڑھا دیے۔۔۔۔۔ایک مسافر نے بتایا کہ لاہور سے کراچی کا کرایہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 ہزار 8 سو کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔لاہور سے راولپنڈی […]

باجوڑ دھماکا،پورے صوبے میں بڑی پابندی لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی (ف)کے اجتماع میں دھماکے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی ۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوانے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا،مراسلے میں تمام حکام کو سختی سے فوری عمل درآمد […]

الیکشن آگے جا سکتے ہیں، زمہ دار وفاقی وزیر نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کی منظوری دی جاتی ہے تو نئی حلقہ بندیاں کرنا ہوں گی۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ الیکشن 90 دن سے […]

منظور وسان نے ڈراؤنا خواب دیکھ لیا، کیا پیشنگوئی کر دی؟

کراچی (پی این آئی) خواب دیکھ کر پیشنگوئیاں کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے اور اس امر کا قوی امکان ہے نگران سیٹ اپ 2 سال تک چلے۔۔۔۔اس حوالے سے […]

راستہ نکالنے کے لیے پی ٹی آئی کا جے یو آئی کی قیادت سے رابطہ ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام (پی این آئی) جے یو آئی ف کے رہنما دیں گے سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لوگ ان کے ساتھ راستہ نکالنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اکرم […]

close