فردوس عاشق کی اپنی ملازمہ سے مبینہ بدسلوکی، ویڈیو وائرل ہو گئی

سیالکوٹ (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان سابق وفاقی فردوس عاشق اعوان کی اپنی ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔۔۔۔مذکورہ ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ انہوں نے ملازمہ کو تھپڑ […]

بلال اظہر کیانی ن لیگ کی یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری مقرر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی کے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی خیبر پختونخوا قائم کر دی گئی۔۔۔۔ چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کمیٹی کی چئیرپرسن […]

توشہ خانہ سے کس نے کیا فائدہ حاصل کیا؟ تفصیلات سے قوم کا آگاہ کیا جائے، سراج الحق نے مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم کے پاس اپیل کا حق ہے۔ جماعت اسلامی بے لاگ احتساب چاہتی ہے، توشہ خانہ سے فائدہ اٹھانے والے تمام افراد کوسمن کیا جائے اور تفصیلات قوم کے […]

نواز شریف کو اڈیالہ بھیجنے والے، گانے اور ناچنے والے، آج کدھر ہیں؟ چیئرمین پی ٹی آئی کدھر ہے؟ خواجہ آصف کا طنزیہ ٹوئٹ

اسلام آباد(آئی این پی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی گرفتاری پر خواجہ آصف نے طنزیہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو اڈیالہ بھیجنے والے، گانے اور ناچنے والے، آج کدھر ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کدھر ہے؟خواجہ آصف […]

جنرل الیکشن میں کتنی تاخیر کا امکان ہے؟ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے ایک بیان میں عام انتخابات 2023 میں تاخیر کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی رکاوٹ ہو تو آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت الیکشن کو آگے لے جا سکتے […]

شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کی قیادت سنبھالتے ہی مشکل میں پڑگئے

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی کا کنٹرول شاہ محمود قریشی نے سنبھال لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے باخبر زرائع کے مطابق عمران خان کے […]

میڈیا ہاؤسز 2 ماہ کے اندر تمام واجبات ادا کرنے کے پابند ہوں گے، خلاف ورزی کے مرتکب ادارے کو ایک کروڑ روپے تک جرمانہ ہو سکے گا

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں وزیر اطلاعات نے پیمرا ترمیمی بل پر قائمہ کمیٹی کے ارکان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بل پر سٹیک […]

عمران خان قانونی طور پر اب جیل سے باہر نہیں آ سکتے، عطاتارڑ کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) لیگی رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ عمران خان قانونی طور پر اب جیل سے باہر نہیں آ سکتے۔ […]

عمران خان خوش قسمت ہیں کہ۔۔۔ اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا ردِعمل

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی خوش قسمت ہیں کہ ان کے پاس حالیہ گرفتاری کے بعد موقع ہے کہ وہ سیشن […]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنما کے والد کو بھی گرفتار کر لیا گیا

سوات ( پی این آئی) سوات پولیس کا کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے متعد رہنما و کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر سینئر رہنما مراد سعید کے والد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔     […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ منظور وسان کی حیران کن پیشنگوئی

خیر پور ( پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ نگران وزیراعظم کوئی صحافی بھی ہوسکتا ہے۔         تفصیلات کے مطابق اپنے سیاسی خوابوں کے لیے مشہور پیپلزپارٹی کے سینئررہنما منظور وسان نے میڈیا […]

close