اٹک (پی این آئی) ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو سیکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ پورشن میں رکھا گیا ہے۔عمران خان کو قانون کے مطابق ایئر کولر ،چارپائی اور چھت والا پنکھا فراہم […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ سینٹرل راولپنڈی میں ق لیگ کے سربرا چودری شجاعت حسین کی پی ٹی آئی کے صدر چودری پرویز الہی سے ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ایک گھنٹے تک خوشگوار ماحول میں ملاقات جاری رہی۔ملاقات […]
اسلام آباد(پی این آئی) رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ صومیا عاصم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ملزمہ کی بعد از گرفتاری درخواسِت ضمانت مسترد کی۔ […]
اٹک (پی این آئی) عمران خان سے بشریٰ بی بی نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اٹک جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ملاقات کی ۔ عمران خان کی اہلیہ شوہر سے ملاقات کے […]
کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ ۔۔ کوئٹہ کے علاقے موتی رام روڈ پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔دھماکا ایک ڈیکوریشن کی دکان […]
اسلام آباد (پی این آئی)لاہورہائیکورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کو شیخ رشید کی لال حویلی کے حوالے سے فوری فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ سما کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ اقدامات کیخلاف شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ […]
لاہور(پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ پولیس کی جانب سے جناح ہاؤس حملہ کیس کی تحقیقات مزید تیز کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے […]
مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان آئیں گے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 ماہ میں ہماری حکومت نے خارجہ امور اورمعیشت میں بہتری کے لئے اقدامات […]
دبئی(پی این آئی)پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزے سے نواز دیا۔ صبا قمر نے منگل کو انسٹاگرام پر یو اے ای حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ میرے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ انکوائری کیس میں ضمانت خارج کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اس حوالے سے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اب 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)تمام اسٹیک ہولڈرز نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کے نام پراتفاق کر لیا۔ مصدقہ ذرائع دعوی کیا ہے کہ جلیل عباس جیلانی کا ملک کے نگران وزیراعظم بننے کا امکان ہے ، جلیل عباس جیلانی کی اہم سیاسی جماعتوں […]