اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی فی الحال رجسٹر نہیں، اس لیے انتخابی نشان کی اہل نہیں۔ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان دینے کے معاملے پر ای سی پی کا اعلامیہ سامنے آگیا۔ای سی […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نگراں وزیراعظم کیلئے انوار الحق کاکڑ کے تقرر پر رد عمل سامنے آگیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ ایک سچا پاکستانی، انتہائی پڑھا لکھا معتدل مزاج شخص ہے۔ فواد چوہدری نے […]
راولپنڈی ( آئی این پی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں نے جانے سے قبل اربوں کی کرپشن کے مقدمات ختم کروالیے، جنہیں جیلوں میں ہونا چاہیے وہ قوم پر مسلط ہیں۔ حکمران خاندانوں کے چشم و چراغ مزید حکمرانی کے […]
ہونولولو (پی این آئی)امریکہ کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہو گئی جبکہ سرچ ٹیمیں خاکستر علاقے میں مزید لاشوں کی تلاش کررہے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے تقریباًایک […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیاہے کہ جو پولیس اہلکار عمران خان کو گرفتار کرنے گئے تھے ان کا آمنا سامنا بشریٰ بی بی سے بھی ہوا اور اب انہیں کئی قسم کی مشکلات کا سامنا ہے اور وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک عام مزدور کو پنشن کیلئے برسوں انتظار کروانا شرمناک امر ہے، صدر مملکت نے برسوں تک پنشن سے محروم رہنے والے سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی معافی مانگنے کا حکم۔ تفصیلات کے […]
کراچی (پی این آئی) پی پی رہنما اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تین میں نہ تیرہ میں، نگران وزیراعظم کا فیصلہ راجہ ریاض اور شہباز شریف نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں اگرشیخ چلی ہوتا توماہرانہ […]
دبئی (پی این آئی) ملک میں نگران سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں ایسے میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔ اگر مجھے صرف 6ماہ کے لیے پاکستان کی نگراں وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو میں پاکستان کے غیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے شاہ محمود قریشی سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ معاہدے کے تحت باہر ہیں اور معاہدہ یہ ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کیلئے کام نہیں کریں گے ان کا مزید […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری 2023 میں ہوں گے، الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی یا نہیں کچھ کہہ نہیں سکتا، مستقبل کی سیاست کا فیصلہ چند روز میں پریس کانفرنس کرکے بتاؤں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر انوار الحق کاکڑ پاکستان کے 8 ویں نگران وزیراعظم بن گئے۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری کی سمری پر دستخط کر دئیے ہیں۔ آج نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے […]