حکومت خیبر پختونخوا نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ خیبر پختونخوا بورڈ اف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ نے وفاقی وزیر نجکاری علیم خان کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا پی آئی اے کی […]
لاہور: سی ٹی ڈی پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں ہوئیں ، کارروائیاں سرگودھا، بھکر، رحیم یار خان اورفیصل آباد میں کی […]
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرسیف نے پاکستان تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق کردی۔ بیرسٹرسیف کا کہنا تھاکہ جو لوگ جمہوریت کو دوبارہ اپنی راہ پر لاسکتے ہیں پی ٹی آئی ان سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
چکوال: چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتولین میں خاتون سمیت ان بیٹا اور بھائی شامل ہیں جن کی شناخت نبیلہ، قیصر محمود اورانیس کے نام سے ہوئی۔ پولیس ذرائع کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان کو خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا،عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات کےحتمی نتائج کااعلان کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات میں میاں محمدرؤف عطاء1 ہزار 637ووٹ لیکرصدرمنتخب ہوئے ہیں جبکہ سلمان منصور1ہزار785ووٹ لیکرسیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں۔پنجاب سےراناغلام سرور1654وقت لیکرنائب صدرمنتخب ہوئے ہیں ، نائب […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ملک لیاقت خان نے اٹک جیل سے رہائی کے بعد کے پی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن دونوں اراکین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میری رہائی کے لیے آواز اٹھانے پر سب […]
لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت نے کالج کی طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانی والی ملزمہ سارا خان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ واضح رہے کہ خاتون کو کراچی سے اٹھائے جانے کے 10 دن بعد لاہور سے گرفتاری ظاہر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا نام چانسلر کے انتخاب کیلئے جاری فہرست میں شامل نہ کرنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل کوآرڈی نیٹر و مشیر ذلفی بخاری نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کے پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنےکا حق دینے کے فیصلے کو شریعت کے برعکس قرار دے دیا۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے بغیراجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے گئے تو کہا گیا کہ سیاست پر بات نا کریں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا […]