اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ تین چار ماہ میں پی ڈی ایم کی حکومت نے جو قانونی سازی کی ہے اس کا نشانہ یہ خود بنیں گے۔ کسی سے رعایت نہیں ہوگی مسلم لیگ ن اور […]
لاہور( پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیرصمصام بخاری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔صمصام بخاری نے 9مئی کے واقعات کی بھرپورمذمت کرتے ہوئے کہا کہ تشدد […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدم حاضری پر ضمانتیں بھی خارج کردیں۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش ہو گئیں جس کے بعد انہیں جج محمد سہیل نے 9 مئی واقعات کے کیس میں شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کردار نظر نہیں آرہا ،میاں نواز شریف اگلے ماہ پاکستان آرہے ہیں ،الیکشن مہم کی قیادت کریں گے […]
لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی ۔حبا فواد چوہدری نے ایکس (ٹوئٹر)پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ انوار بھائی شفقت […]
لاہور(آئی این پی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا،جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الہی کو نظر بندی آرڈر کی مدت مکمل ہونے کے بعد اڈیالہ جیل […]
لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور واپس پہنچ گئے،گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان اور نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ائیر پورٹ پر ان کا خیر مقدم کیا،اس موقع پر ایئر وائس مارشل طارق غازی اور دیگر […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر شاندار پریڈ کا پرچم کشائی کا انعقاد کیا گیا جس کو شہریوں کی بڑی تعداد دیکھنے کے لیے پہنچی،لاہور کے واہگہ بارڈر پر شاندار تقریب منعقد ہوئی، شہریوں کی بڑی تعداد پنجاب […]
اسلام آباد(آئی این پی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وفاقی وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی، باری باری سب کو بلا کر بریفنگ لی جائے گی، نگران وزیراعظم ابھی پنجاب ہائوس میں قیام کریں گے، تفصیلات کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 696شخصیات کو سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی،مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی پر397شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا جائے گا، کووڈ 19وبا کے 299شہدا کو بھی سول اعزازات دیئے جائیں گے،سول اعزازات عطا کرنے کی […]