تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف کےسابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ نے پارٹی سے اپنے راستے الگ کر لیے۔ سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ نےویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی پر […]

رانا ثنا اللہ نے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے معذرت کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دی ہیں، انہوں […]

نیب ترامیم کیس، چیئرمین پی ٹی آئی نے تحریری نکات جمع کرا دئیے، تفصیل سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)نیب ترامیم کیخلاف کیس چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے تحریری معروضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے۔تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کا ترمیمی ایکٹ کو چیلنج کرنا قیاس آرائی پر مبنی نہیں ہے، نیب ترمیمی ایکٹ کے […]

مرتضی سولنگی نے نگران وزیر اطلاعات عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (آئی این پی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کی وزارات اطلاعات ونشریات آمدمرتضی سولنگی نے بطور نگران وفاقی وزیر اطلاعات اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد مرتضی سولنگی وزارت اطلاعات […]

ورک ویزے پر عمان جانے کا خواہشمند مسافر یورپ کا ویزا جعلی ہونے پر گرفتار

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر عمان جانے والے مسافر کو حراست میں لیا۔ذرائع کے مطابق مسافر ورک ویزے پر عمان جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچا تھا تاہم اس کا یورپ کا ویزا […]

پیپلزپارٹی رہنما قمر زمان کائرہ نے عمران خان کے حق میں آواز اُٹھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہوجاتی تو 9 مئی کا واقعہ ہوتا ہی نہیں، 14مئی پر اتفاق نہ ہونے پر پی ٹی آئی کمیٹی اٹھ کر چلی گئی،سب کو بیٹھ کر […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر سیاستدان کا انتقال ہوگیا

کراچی (پی این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما کنور نوید کراچی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ترجمان ایم کیو ایم نے بتایا کہ کنور نوید جمیل نجی ہسپتال میں کئی ماہ سے زیر علاج تھےتاہم کچھ عرصہ قبل انہیں گھر منتقل […]

ایک ہزار سال تک بھی جیل میں رکھا جائے تو میں اس کے لیے تیار ہوں، عمران خان کا جیل سے پیغام

اٹک(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنے وکیل سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک ہزار سال تک بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں۔ جیل میں ملاقات کے بعد قانونی ٹیم کے رکن عمیر نیازی ایڈوکیٹ نے میڈیا سے […]

آپ کی سرپرستی چاہتا ہوں، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کس کو فون گھُما دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظمانوار الحق کاکڑ نے چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے سرپرستی کی درخواست کی ہے۔ نگران وزیراعظم نے چوہدری شجاعت سے ٹیلی فون پر ان کی خیریت دریافت کی، انہوں نے لیگی رہنما کی قومی خدمات […]

9 مئی واقعات کے بعد گرفتار چچا کی ضمانت کیلئے ننھا بچہ اپنا پالتو مرغا بطور فیس وکیل کے پاس لے آیا

لاہور (پی این آئی) چچا کی ضمانت کیلئے بھتیجے نے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عام طور پر وکلاء کو معاوضے کے طو پر پیسے دینے کا رواج ہے۔ دیہات میں غریب آدمی کے پاس اسکا ایک آدھ جانور […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) برق رفتاری اچھی نہیں،نواز شریف کب وطن واپس آ رہے ہیں ؟ سینیٹر عرفان صدیقی نے بتا دیا۔ا نکا کہنا تھا کہ نواز شریف ستمبرکے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اور انتخابی مہم چلائیں گے۔ نوازشریف چاہتے […]

close