عمران خان فوج کیخلاف کیا کام کرنا چاہتے تھے؟ سابق قریبی ساتھی پرویز خٹک کے تہلکہ خیز انکشافات

پشاور (پی این آئی )پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد میں بیٹھ کر پورے ملک کو چلانا چاہتے تھے اور وہ کہتے تھے کہ وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں۔   […]

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں چلایا جائیگا، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تحقیقاتی صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔     سرکاری ذرائع کے […]

عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی پیشکش، تینوں بڑی جماعتوں کے قائدین کو الیکشن سے آئوٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

شاسلام آباد (پی این آئی) مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو بیرون ملک بھیجنے کی پیشکش کا ایک مرتبہ پھر اعادہ کیا جا رہا ہے۔     اس حکمت عملی […]

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کرتے ہوئے منظوری دیدی ہے جس کے بعد آرمی ایکٹ کے مندرجا ت بھی سامنے آ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ قومی […]

پیپلزپارٹی بھی الیکشن میں تاخیر کیخلاف کھل کر میدان میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی بھی الیکشن میں تاخیر کیخلاف کھل کر میدان میں آگئی۔۔ پیپلزپارٹی کی رہنما سینٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کا اعلان تشویش اور مایوسی کا باعث ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ […]

گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فیصل آباد /جڑانوالہ(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ کیا، انہوں نے سانحہ […]

چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے چیئرمین کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں پڑگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی کی میٹنگ میں پی ٹی آئی کے 2 گروپ آمنے سامنے آگئے اور اس […]

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا، ہزارو ں لوگ نقل مقانی پر مجبور

بہاول نگر(پی این آئی) دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق  قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) […]

شہباز حکومت نے جان بوجھ کر الیکشن میں تاخیر کا بندوست کیا، سراج الحق بول پڑے

لاہور (پی این آئی) سابق حکومت نے جان بوجھ کر الیکشن میں تاخیر کا بندوبست کیا۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی رخصتی سے چند روز قبل ڈیجیٹل خانہ شماری کی منظوری دی گئی۔۔۔۔۔لاہور میں جماعت اسلامی کے […]

نگران وزیر جس نے تنخواہ اور سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ بطورِ نگران وزیر کوئی سرکاری سہولت نہیں لوں گا۔ تفصیلات کے مطابق گوہر اعجاز نے بطورِ نگران وفاقی وزیر صنعت و تجارت تنخواہ اور سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ گوہر اعجاز […]

عمران خان کو ریلیف دلوانے کیلئے تحریک انصاف نے کس سے مدد مانگ لی؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیئر قیادت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ریلیف دلانے کے لیے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی۔ پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے چیئرمین پی ٹی […]

close