اسد عمر کی گرفتاری کا معمہ، ایف آئی اے نے اسد عمر کو حراست میں لینے کی تردید کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے نے اسد عمر کو گرفتار کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ ہم نے انہیں حراست میں نہیں لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے حکام نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کو حراست میں […]

آفیشل سیکرٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم، پی ٹی آئی کا عدالتِ عظمی سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسودوں پر صدرِمملکت کے دستخط کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے عدالتِ عظمی سے فوری رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی و عدالتی سطح […]

صدرعارف علوی کے اقدام کو انتہائی تشویشناک قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت قانون و انصاف نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کے حالیہ ٹویٹ پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہایسا عمل آئین کی رو کے متصادم ہے، آرٹیکل 75کے تحت صدر کے پاس بل منظور یا مسترد کرنے کیلئے بھجوایا جاتا […]

سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر عارف علوی کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مستعفیہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کا اسٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

پرویز خٹک کی سیاسی جماعت نے خیبرپختونخوا میں مخالفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سیکرٹری اطلاعات ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا ہے کہ ہم نے نوشہرہ میں کامیاب پاور شو کر دیا ہے، کوئی مانے یا نہ مانے ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔ اپنے […]

صدر مملکت نے سائن نہیں کیا تو کوئی قانون نہیں بنا، پی ٹی آئی سینیٹر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سائن نہیں کیا تو اس کا مطلب ہے کہ قانون نہیں بنا۔اب یہ بلز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس […]

رانی پور میں کمسن ملازمہ کی موت کا معاملہ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات

نوشہرو فیروز(پی این آئی) رانی پور میں پیر اسد شاہ کی حویلی میں کام کرنے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق ملازمہ فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ […]

صدر عارف علوی کے ٹویٹ پر پیپلزپارٹی نے عارف علوی کے دماغی معائنے کا مطالبہ کر دیا

جڑانوالہ (پی این آئی ) رہنما پی پی نیئر بخاری نے صدر عارف علوی کے دماغی معائنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر علوی نے پی ٹی آئی کارکن اور چیئرمین کے ذاتی ملازم کا کردار ادا کیا، صدر کا ٹوئٹ ان […]

پرویز خٹک کے بیانات پر عملی محمد خان نے بھی پرویز خٹک کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویزخٹک کو پی ٹی آئی کا حصہ بننے سے پہلے کوئی جانتا تک نہیں تھا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز […]

صدرمملکت کی ٹویٹ کے بعد پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے صدرِمملکت کی ٹویٹ کی روشنی میں عدالتِ عظمیٰ سے فوری رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا […]

صدر مملکت عارف علوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے صدر عارف علوی کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔     تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ ناقابل یقین ہے، کم از کم اخلاقیات کا […]

close