بٹگرام (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل آلاٸی پاشتو میں ایک چیٸر لفٹ کی تار ٹوٹنے سے 2 اساتذہ سمیت 8 طلبہ زمین سے کئی سو فٹ بلندی پر پھنس گئے ہیں۔۔۔۔۔تحصیل الائی کے اس علاقے میں طلبہ دوسری جانب سکول […]
اٹک (پی این آئی) ترجمان محکمہ جیل خانہ جات نے کہا ہے کہ اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کمرے میں نیا واش روم بنایا گیا ہے اور نیا دروازہ بھی لگایا گیا ہے، واش روم میں ویسٹرن کموڈ اور واش بیسن بھی […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب پولیس کے ساتھ پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل وزیر کے گھر پر چھاپہ مارا۔۔۔۔۔ پنجاب کےاینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج […]
اسلام آباد (پی این آئی) شاہ محمود قریشی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیر خارجہ کو 12 گھنٹے کھانا اور پانی نہیں دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نعیم پنجوتھا نےکہا کہ شاہ محمود […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ رہنما تحریک انصاف زرتاج گل پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن، کک بیکس اور خورد برد کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]
راولپنڈی(پی این آئی) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملائیشیا کی یونیورسٹی ٹیکنالوجی مارا کے ساتھ تعلیم و تحقیق کے شعبوں میں اشتراک کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے۔ اس مفاہمت نامہ کے تحت دونوں تعلیمی اداروں کے […]
اسلا م آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما میاں فرخ حبیب کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ایف آئی اے فیصل آباد نے پی ٹی آئی رہنما میاں فرخ حبیب کے خلاف کمیشن […]
اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کے رہنما سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنتا دیکھ رہا ہوں۔نجیٹی وی کو انٹرویو میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ہماری جماعت نے 18 ماہ اقتدار سنبھالا تو اس کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے نگران وفاقی وزیرقانون احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی ہے۔چیف جسٹس پاکستان اورنگران وفاقی وزیرقانون کی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہیملاقات کے بعد نگران وفاقی وزیر قانون میڈیا سے گفتگو کیے […]
اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں وقار احمدکا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا تاثر دیا گیا کہ سیکرٹری […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کے لئے اختیارات میں اضافہ کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق نگران حکومت الیکشنز پر کسی طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کریں گی، نگران حکومتیں الیکشن کمیشن کی آگاہی سے دو طرفہ یا کثیر الفریقی […]