اسلام آباد(پی این آئی) آئیں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کریں۔۔۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے ملاقات کی دعوت دیدی۔ صدر مملکت عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان […]
بہاولنگر(پی این آئی) بہاولنگر میں بھکاں پتن پل پر دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں آبادی زیرآب آنے پر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ بہاولنگر میں بھکاں پتن پل پر دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب […]
لندن (پی این آئی ) سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان کے بارے میں اندر سے گواہیاں آرہی ہیں۔ تفصلات کے مطابق نوازشریف کا کہناتھا کہ توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)خیبر پختونخوا ( کے پی )کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر ڈولی میں پھنسنے والے گلفراز کا کہنا ہے کہ اس طرح کی لفٹ میں سفر ہماری مجبوری ہے۔ گزشتہ روز ڈولی میں پھنسے رہنے والے گلفراز نے جیو […]
لاہور(پی این آئی )نیب کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس کے مطابق مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف سرکاری ٹھیکوں کے عوض کک بیکس اور گھپلوں کی انکوائری کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پولیس کی جانب سے بٹگرام میں گزشتہ روز ہونے والے افسوسناک حادثے کے بعد چیئرلفٹ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بٹگرام چیئرلفٹ کے مالک کو حادثے کے ایک روز بعد ہی حراست میں لے لیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشت گردوں کو ’’جہنم کا کتا‘‘ قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ دہشت گردوں کے حملوں سے خوف اور تھکاوٹ کا شکار نہیں ہوں گے، جو ایسا سمجھتے ہیں وہ غلط فہمی دور کرلیں، ہم […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کردی گئی۔ سمری وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی جانب سے وزیراعظم آفس کو ارسال کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اکبر خان انتقال کر گئے۔ مرحوم اکبرخان نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی جن میں ڈرامہ سیریل پری زاد، دل ربا، عشق زہے نصیب شامل ہیں۔ وہ مقبل کامیڈی ڈرامے بلبلے میں بطورمہمان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ میں درخواست چیئرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل اور پی ٹی آئی رہنما ماہر قانون بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے بل پر تحریری طور پر اعتراض نہیں بھیجا تو یہ ان کی غلطی ہے۔۔۔۔ جیو نیوز کے […]