اسلام آباد(پی این آئی)مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے ملک بھر میں ہر طرح کے موبائل فونز آسان قسطوں پر دینے کے حوالے سے سفارشات طلب کر لی ہیں۔ مقامی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹرائل کورٹ نے 3سال سزا سنائی، صدر […]
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نامور وکیل خواجہ حارث عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے ہیں، انہوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اعتراض نہ اٹھانے کا مشورہ دیا تھا ، لیگل ٹیم کے کچھ ارکان اعتراض اٹھانے کا مشورہ […]
لاہور (پی این آئی) دریائے ستلج بپھرنے سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی ہے ،583 دیہات میں پانی داخل ہوچکا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ سیلابی ریلے سے پنجاب کی کئی بڑی آبادیاں، […]
لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پنجاب پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئی۔ انسداددہشت گردی عدالت لاہور کے جج جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس کی تفتیش سے متعلق درخواست منظور کرلی۔ پولیس کو عسکری […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے شادی کی خواہش کا سن کر حیران رہ گیا تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں عون چوہدری نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار اعزاز سید کا کہنا تھا کہ صدر علوی پر بہت پریشر ہے، ان کا ٹویٹ خود کنفیوژن کا مجموعہ ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں اعزاز سید نے کہا ہے کہ کہ تحریک انصاف کی باگ […]
اسلامم آباد (پی این آئی )نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ ہم 7 سے سے 8 ماہ میں الیکشن میں جارہے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق نواز شریف کی گرفتاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے راناثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ لاہور […]