اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی ہے۔۔۔۔ آج صبح سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ڈپٹی […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ فیصلہ آج ہی […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں نگراں صوبائی وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم انوار الحق نے بجلی نرخوں اور زائد بلوں پر نگراں وزیر توانائی سے مشاورت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)پاکستان تحریک انصاف نے مردم شماری کے نتائج غیر قانونی قرار دینے، 90 روز میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان اور الیکشن شیڈول جاری کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے ذریعے سپریم کورٹ میں دا? […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں پر دوسرے روز اجلاس میں بھی عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔۔۔گزشتہ روز بھی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں کے حوالے سے اجلاس […]
لاہور(انٹرنیوز) عدالت نے نیپرا کو بجلی ریلیف درخواستوں پر فیصلے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس رضا قریشی نے بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف عبرالمتین ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ بجلی بلوں […]
اسلام آباد(انٹرنیوز) عدالت نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو 6 ستمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری بارے ڈی سی، ایس […]
اسلام آباد (پی این آئی) جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے سینیٹر مشتاق احمد خان نے اگلے ماہ بھی بجلی کے بلوں میں دگنا اضافے کی پیش گوئی کردی۔ ۔۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق خان کا کہنا تھاکہ عوام ستمبر کے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے جمعہ یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔۔۔نگران سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کے موقع پر صوبہ سندھ میں یکم ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل ہوگی۔۔۔ یہ […]
لندن(انٹرنیوز)سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان سے صلح ہوگی تو ملک آگے بڑھے گا، شہباز شریف اپنے مقاصد میں کامیاب رہے، ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ اسحاق ڈار اور […]
راولپنڈی(انٹرنیوز)سربراہ اے ایم ایل شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریاست کو بچایا نہیں ڈبویا گیا، عوام سیاست نہیں اپنی بقاء کے لئے سڑکوں پر آئے ہیں،آئی ایم ایف کی ڈیل پر مٹھائیاں بانٹنے والے لندن میں پناہ لئے بیٹھے ہیں۔سوشل میڈیا بیان میں شیخ […]