سیاسی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، افسوسناک خبر

بنوں (پی این آئی) سیاسی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، افسوسناک خبر ۔۔ بنوں میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے ضلعی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پرنامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے […]

صدر مملکت عارف علوی9ستمبر کے بعد بھی عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی کی مدت رواں ہفتے 9 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے، سوال یہ ہے کہ کیا وہ عہدے پر برقرار رہیں گے یا سبکدوش ہو جائیں گے۔ آئینِ پاکستان ملک کے صدر کو جانشین کے عہدہ […]

6ستمبر کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن، کابینہ ڈویژن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)6ستمبر کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن، کابینہ ڈویژن نے اعلان کر دیا۔۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن وائرل ہورہا ہے۔ نوٹیفکیشن کے وائرل ہونے کے بعد مختلف حلقوں میں عام تعطیل […]

لاہور ہائیکورٹ کا وہ فیصلہ جو چینی مہنگی ہونے کی وجہ قرار دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکمِ امتناع ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے پر نگران پنجاب حکومت کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ کا حکمِ امتناع چینی کی […]

عوام سے سستی سہولت چھین لی گئی، میٹروبس کے کرایوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) شہرِ اقتدار کے رہائشیوں کیلئے بری خبر،میٹرو بسوں کے کرائے بڑھا دئیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں بلیو،گرین اور اورنج لائن میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سی ڈی اے نے تینوں میٹرو […]

عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے وزارت خزانہ نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی پی پیز کے لئے مختص 15 ارب سے زائد رقم استعمال کی جاسکتی ہے۔ وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ […]

سانحہ 9مئی، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ 9مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کی رہائی کیلئے ضمانت کی درخواستیں مستردکردیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کی رہائی کیلئے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس عالیہ نیلم کی […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف، آئی ایم ایف کو نیا پلان بھیج دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے […]

سیاسی اور غیریقینی صورتحال، شیخ رشید احمد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی خلا آگیا ہے، حالات سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں، آٹا اور ٹماٹر بھی ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی […]

نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریاں، بڑی خبرآگئی

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریاں جاری ہیں اور جلسے کے لئے مختلف مقامات پر غور کیا جا رہا ہے ، نواز شریف کو ایئرپورٹ سے بڑی […]

بجلی کب تک سستی نہیں ہو سکتی؟ نگران وزیر توانائی نےعوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک پٹرول اور ڈالر کی قیمت میں کمی نہیں ہوتی بجلی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا تھا کہ 60 فیصد بلنگ ریکوری نہیں […]

close