نیپرا نے عوام کو بجلی کے بلوں کی ہنگامی بنیادوں پر ریلیف دینے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا نے ڈسکوز کی بلنگ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صارفین کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف دینے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلیٰ سطح کی کمیٹی ڈسکوز کی کارکردگی کا انداازہ لگائے […]

سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے وزرا کیخلاف سخت کارروائی پر غور

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے سابق صوبائی وزراء کیخلاف مقدمات درج کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس […]

9 مئی کا جلاؤ گھیراؤ، تحریک انصاف کے کن کن رہنماؤں کو اشتہاری قراردیدیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے کیس میں تحریک انصاف کے 4 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ […]

مولانا فضل الرحمٰن کا پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی سے نہیں، ن لیگ، جی ڈی اے ، متحدہ سے اتحاد ہوسکتا ہے،الیکشن سے نہیں بھاگ رہے 90دنوں میں الیکشن کیلئے تیار ہیں، لیکن صدر […]

پانچ روپے میں روٹی فراہم کرنے والا تندور کھل گیا

لاہور (پی این آئی)احساس ویلفیئر لاہور کے زیر اہتمام سستی روٹی تندور کا افتتاح کیا گیا جس میں اہل محلہ اور احساس ٹیم ممبرز نے جوش و خروش سے حصہ لیا اور مخیر حضرات کے تعاون کا شکریہ ادا کیا،خیر کے اس موقع پر اللہ […]

پاکستان میں الیکشن کے متعلق امریکا کا ردِعمل آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان میں الیکشن کے متعلق امریکا کا ردِعمل آگیا۔۔۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتا،پاکستان میں کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتے۔ واشنگٹن میں […]

5ہزار کا نوٹ منسوخ کرنے کا ایک اور مطالبہ سامنےآگیا

لاہور (پی این آئی) سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ چوہدری سرور کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا۔ چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ کالے دھن کی ذخیرہ اندوزی کو ختم کرنے کیلئے فوری طور پر 5 ہزار روپے کے نوٹوں کو منسوخ […]

نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان، ن لیگی کارکنان کو تیاریاں کرنے کی ہدایات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان ن لیگ اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز […]

9مئی واقعات، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان 10 نامزد مقدمات میں گناہ گار قرار

اسلام آباد(پی این آئی) جے آئی ٹی نے 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش مکمل کر لی،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 10نامزد مقدمات میں گناہ گار قرار دیا گیا۔ عمران خان کے خلاف مقدمہ 96/23 کا چالان دو ہزار صفحات پر مشتمل […]

مسلم لیگ(ن)کے اہم رہنما انتقال کرگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، انہوں نے رانا مقبول کے بیٹے رانا […]

ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی میں شمولیت کو بیوقوفی قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے ماضی میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دے دیا ہے۔ٹی وی پروگرام میں ندیم افضل چن نے سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سیاسی کریئر […]

close