سپریم کورٹ سے بڑی خبر، کس کی تاحیات نا اہلی ختم کردی؟ سیاسی میدان میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی ) فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہل قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا ہے ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا فیصل واوڈا کو فوری سینٹ کی سیٹ سے استعفیٰ دینے […]

پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات کے حوالے سے تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات ہونے جا رہے ہیں ، اپنی پوری سیاست میں […]

اگر کسی نے آئینی حد پار کی تو۔۔۔ حکومت نے تحریک انصاف کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کسی نے آئینی حد عبور کی تو قانون حرکت میں آئے گا،معیشت کی بہتری حکمرانوں کی اولین ترجیح ہے اور رواں سال کے اختتام سے پہلے نواز شریف واپس آجائیں گے۔وزیر دفاع […]

تحریک انصاف کے جلسے کے لیے پولیس نے مرکزی اسٹیج کا کام بند کروادیا، اسٹیج کہاں منتقل کیا جائے گا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )راولپنڈی کے علاقے فیض آباد کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے لیے پولیس نے مرکزی اسٹیج کا کام بند کروادیا جس کے بعد پی ٹی آئی نے جلسے کا مرکزی اسٹیج مری روڈ رحمان آباد منتقل کرنے کا […]

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) ن لیگ کے سینئر رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف 2022کے ختم […]

پی ٹی آئی جلسہ اور دھرنا ، رانا ثنا ءاللہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے امن وامان سے متعلق وزارت داخلہ میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا وزیرمملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو اوروفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر […]

پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم ہو گئے ، جہانگیر ترین نے اپنی تمام ملز سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم ہو گئے جس کے باعث کرشنگ کا آغاز نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز پہلے ہی کرشنگ شروع کر چکی ہے جبکہ جہانگیر ترین نے بھی اپنی تمام شوگر ملز چلانے کا […]

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی، وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ جاری کر دیا

لاہو ر(پی این آئی) فیڈرل سروس ٹریبونل نے وفاقی حکومت کی اپیل کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو کام سے روکنے کا وفاقی حکومت کا حکم بحال کردیا۔فیڈرل سروس ٹریبونل کے قائم مقام چیئرمین رانا زاہد […]

سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کتنے سالوں کیلئے نااہل قرار ؟ سپریم کورٹ آف پاکستان نے تہلکہ خیز حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دیدیا جس کے بعد سپریم […]

الٹی گنتی شروع، شیخ رشید نے پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہونے کا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج سے عمران خان کی فتح کے دن شروع ہو گئے ہیں۔ ٹویٹ پر جاری بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہو گئی […]

جنرل سید عاصم منیر پاک فوج کے 17ویں سربراہ، کون کون آرمی چیف کے عہدے پر رہ چکے ہیں؟ تفصیلی رپورٹ

لاہور(آئی این پی)جنرل عاصم منیر پاک فوج کے 17 ویں آرمی چیف تعینات ہو گئے ہیں، ان سے قبل کون کون سپہ سالار کے عہدے پر رہ چکے ہیں اور ان کی مدتِ ملازمت کتنی تھی ؟۔تفصیلات کے مطابق ملک میں اب تک 16 آرمی […]

close