زمین لرز اٹھی، زلزلے کے خوفناک جھٹکے، وفاقی دارالحکومت سمیت کئی شہروں سے اطلاعات

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، خوش و ہراس پھیل گیا۔شہریوں نے کچھ دیر قبل زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے جس کے بعد وہ خوف کے عالم میں کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر […]

ن لیگ نے پرویز الہیٰ کیخلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کر دی، کتنے دستخط ہو گئے؟

لاہور ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی،تمام اراکین اسمبلی کو مرحلہ وار پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کرکے درخواست پر دستخط کروانا شروع کردئیے گئے جبکہ تحریک انصاف […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا دعویٰ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے بہت سارے لوگ ہمارے رابطے میں ہیں

لاہور ( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جمہوری جدوجہد میں اتحادیوں کے ساتھ شانہ بشانہ چلنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بحالی جمہوریت ، اداروں کی مضبوطی ،قوم کو چیلنجز سے نکالنے کے لئے […]

انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 15 ارب روپے فراہم کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے 15 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دیدی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، اجلاس کے […]

بلاول بھٹو نے چاروں صوبوں میں عوامی راج کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جدوجہد بار آور ہونے کے قریب ہے آئندہ عام انتخابات کے بعد وفاق سمیت چاروں صوبوں میں عوامی راج ہوگا۔پیپلزپارٹی کے55 ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا […]

عافیہ صدیقی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلا م آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس میں امریکا کے ساتھ کی گئی خط و کتابت کے ریکارڈپرعدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وزارت خارجہ کو تمام خط و […]

فواد چوہدری امریکی سفیر کے پاس پہنچ گئے، ملاقات کے ایجنڈے کے بارے میں دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفارتخانے میں ہونے والے ملاقات میں اہم ترین معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دوسری جانب سابق وفاقی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم وفاقی وزیر کا استعفی مسترد کر دیا، کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے اعظم نذیر تارڑ کا بطور وزیرقانون استعفی مسترد کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ میڈیا رپورٹسکے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام لے کر وفاقی وزرا کے وفد کی اسلام آباد میں سینیٹر […]

ملکی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی، حکومت اور اپوزیشن کا اپنے اپنے آپشنز پر غور

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد ملکی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے، پنجاب حکومت اور اپوزیشن نے اپنے اپنے آپشنز کیلئے سرجوڑ لیے ہیں۔سیاسی محاذ میں قانونی ماہرین اہمیت اختیارکرگئے۔       […]

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم ترین استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون و سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا وزارت سے استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔وفاقی وزرا کے وفد نے سینیٹراعظم نذیرتارڑ سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم کے فیصلے سے آگاہ […]

اسد عمر نے پی ٹی آئی دور حکومت میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہےکہ ہماری حکومت میں اسٹیبلشمنٹ نے ووٹ پورے کرانے کیلئے مداخلت کی تھی ، فوج نے ہمیں گورننس کی بہتری کیلئے بڑاسپورٹ کیا، سنا ہے حکومت بنانے میں بھی بڑا کردار رہا، […]

close