حکومت کا بینائی متاثر ہونے والوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب حکومت نے اویسٹن انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے والوں کے مفت علاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نگران صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ انجیکشن لگنے سے جن […]

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتارکرلیا گیا

لاہور(پی این آئی) ایف آئی اے امیگریشن نے خاور مانیکا کو ائرپورٹ پر روک لیا۔ وہ امارات ائرلائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق خاور مانیکا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی بنا پر انہیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ […]

پٹرول کی بڑھتی قیمتیں، موٹر سائیکل سواروں نے بچت کا نیا فارمولا ڈھونڈ لیا

لاہور (پی این آئی) پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان موٹر سائیکل سواروں نے بچت کا نیا فارمولا ڈھونڈتے ہوئے موٹر سائیکلوں میں خطر ناک ایل پی جی کٹ لگوانا شروع کر دی ہے۔۔۔۔ موٹر سائیکل سوار شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی […]

غیر شرعی نکاح کیس، اٹک جیل کے سپرینٹنڈنٹ نے عمران خان کو پیش کرنے سے معزرت کر لی، وجہ کیا بتائی؟

اٹک (پی این آئی) جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کر لی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹک ڈسٹرکٹ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عدالت کو خط لکھ کر […]

بجلی کا بل نہیں، حکومت موت کا پروانہ بانٹ رہی ہے، سینئر سیاستدان کی کڑی تنقید

لاہور (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہی ہیں، بجلی کا بل حکومت موت کا پروانہ بنا کر بانٹ رہی ہے۔دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج […]

غیرشرعی نکاح کیس، عمران خان کو عدالت میں پیش کیا جائیگا یا نہیں؟ سپرٹنڈنٹ اٹک جیل نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی عدالت میں غیرشرعی نکاح کیس میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدالت پیشی کے معاملہ میں اہم خبر آ گئی۔ اٹک جیل کے سپرنٹنڈنٹ آج صبح چیرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش نہیں کریں […]

وطن واپسی پر جیل جانے کا خدشہ، نواز شریف کی قانونی ٹیم حرکت میں آگئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کی گرفتاری کےخدشہ کے پیش نظر مسلم لیگ نون کی قانونی ٹیم نے حکمت عملی تیار کرلی۔ نوازشریف کی واپسی سے ہفتہ قبل نواز شریف کے وکلا ان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کریں […]

اشرافیہ کے اثاثے بیچ کر ملک کے قرضے اتارے جائیں، سراج الحق نے اہم ترین تجویز پیش کر دی

کوئٹہ(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اشرافیہ کے اثاثے بیچ کر ملک کے قرضے اتارے جانے چاہئیں،کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ 75سال گزرنے کے باوجود انگریزوں کا قانون آج […]

ن لیگی رہنما نے عمران خان کے طویل عرصے تک جیل سے باہر نہ آنے کی پیشنگوئی کر دی

گوجرانوالہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے۔ گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ کی […]

پاکستان کے مقبول ترین سیاسی قائد کون ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے تحریک انصاف اور چیئرمین کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے نگران وزیراعظم کے بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا بیان آئین و جمہوریت اور ملکی مفادات کے […]

فواد چوہدری کے خلاف اہم ترین کیس کے فیصلے کی گھڑی آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے،فواد چوہدری کی درخواست میں کہا گیا تھا کہ سیشن کورٹ اور الیکشن […]

close