لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات کے چالان عدالت میں داخل کروا دئیے گئے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس سمیت 11 مقدمات کا چالان جمع کروا دیا گیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان، عمر سرفراز چیمہ، […]
کراچی(پی این آئی ) کراچی میں تحریک انصاف کا سیاسی دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق انصاف ہاؤس عدالتی حکم پر کھولا گیا۔ پی ٹی آئی کے لائرز فورم کے وکلاء کی بڑی تعداد انصاف ہاؤس پر موجود ہے۔ترجمان […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری افسران کیلئے ’’صاحب‘‘ کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔جمعرات کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے زمین کے معاوضے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ممبران شیر افضل ایڈوکیٹ اور شعیب شاہین کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ایڈوکیٹ شیر افضل مروت نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں ایڈوکیٹ شعیب شاہین افضل کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو انکے 4 ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ ٹویٹ میں گرفتاری کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان لیڈر ہیں ڈیلر نہیں جو لندن یا دبئی بھاگ جائیں۔۔۔۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے […]
لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں۔ انہوں نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی واپسی پر گرفتاری پر کوئی بات نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں دراڑ پڑ گئی، وکیل شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے ترجمان شعیب شاہین کو غدار کہہ دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)سوشل میڈیا پر ایک بیان میں شیر […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے انفارمیشن ایکٹ کے تحت سپریم کورٹ ملازمین کی تفصیلات تک رسائی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ دو ٹرانسجینڈر ملازم سپریم کورٹ میں کام کرتے ہیں، یہ معلومات نہیں دی جاسکتیں کہ ٹرانسجینڈر […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ کیس میں رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آبادکی اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اشتہاری قرار دینیکی کارروائی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر اعظم سواتی کے […]
لاہور(آئی این پی)ماہر قانون عرفان قادر نے کہا کہ پانامہ کیس کھلا تو سپریم کورٹ کو نوازشریف کو ریلیف دینا پڑے گا۔ماہرقانون عرفان قادر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس ہم خیالوں کو بینچ میں شامل […]