سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دیدیا مگر نواز شریف اور جہانگیر ترین نااہلی کیخلاف اپیل کر سکیں گے یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دے دیا ہے، اسی طرح سپریم کورٹ نے ایکٹ کی ماضی سے اطلاق کی شق 8، 7سے مسترد کردی ہے، اپیل کا اطلاق ماضی سے نہیں […]

کس کے کہنے پر پارٹی چھوڑدوں گا؟ شاہد خاقان عباسی کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حلقے کے عوام کہیں گے تو پارٹی چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف میرا 35 سال سے لیڈر ہے، لیڈر شپ روز نہیں بدلتی۔اچھے برے وقت میں نوازشریف کے ساتھ […]

مولانا فضل الرحمان کو گہرا صدمہ لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائےاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں ۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی جائے گی ،مرحومہ سابق […]

عدالت کا پنجاب بھر میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو بڑا جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موٹرسائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ کے حوالے سے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں […]

کبوتر اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی

سرگودھا (پی این آئی) ممپاکستان ائر فورس کے مصحف بیس کے اطراف کبوتر اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔سرگودھا کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ائر بیس کے اطراف میں گھروں کی چھتوں پر کبوتروں کے جنگلے نصب کرنے پر بھی پابندی کر دی […]

9 مئی کے زمہ دار عمران خان، سینئر رہنما نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

میانوالی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سلیم گل نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ 5 ماہ کی روپوشی رہنے والے پی ٹی آئی ضلع میانوالی کے صدر سلیم گل نے منظر عام پر آنے کے بعد پریس کانفرنس […]

ہر بدھ کو مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے پر تاجر برادری نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)تاجروں کی بڑی تنظیم انجمن تاجران لاہور نےپنجاب حکومت کے سموگ کے باعث 2ماہ کیلئے ہر بدھ کو مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلےکو مسترد کردیا۔ صدرانجمن تاجران مجاہد مقصود بٹ کا کہنا ہے کہ یہ کونسی سموگ ہے جوجوصرف بدھ والےدن ہی پڑےگی؟۔ […]

عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا، شاہد خاقان عباسی کا مشورہ

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آج سارے ناکام، ہوچکے ہیں، آج سیاستدان بھی ناکام ہیں، جو کچھ […]

فضل الرحمان کس کی فرمائش پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں؟ پیپلز پارٹی رہنما نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کس کی فرمائش پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں؟۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کی پریس […]

عام انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق، الیکشن کمیشن نے آج اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)عام انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں و امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے (آج)بدھ کو اجلاس طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں سے انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کرے گا، سیاسی جماعتوں کے نمائندے مجوزہ ضابطہ اخلاق […]

چیئرمین پی ٹی آئی سے بشری بی بی کی ملاقات، کیا گفتگو ہوئی؟ بشریٰ بی بی کے ساتھ کون تھا؟

راولپنڈی(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی سے بشری بی بی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی خیریت دریافت کی اور سہولیات بارے دریافت کیا۔حکام اڈیالہ جیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے […]

close