پاکستانیوں کو اگلے ماہ ستمبر کے آغاز میں ایک ساتھ تین روزہ طویل تعطیلات کا موقع ملنے جا رہا ہے تاہم یہ چھٹیاں کب ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی خبر ہے کیونکہ ستمبر کے آغاز میں مسلسل چار تعطیلات […]
وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ بالائی وادی نیلم میں شنڈاس کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے،حادثے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی میں 6افراد سوار […]
محکمہ موسمیات کی جانب سے شہرِ قائد میں بارشوں کی پیشگوئی کے پیشِ نظر میئر کراچی نے رین ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں کسی بھی ہنگامی صورتحال […]
لاہور میں پاکستان بھر کی توجہ کا مرکز بن جانے والے انتخابی حلقہ این اے 129 میں ضمنی انتخاب سے پہلے جاری سیاست میں آج اہم بریک تھرو ہونے کا امکان واضح ہو رہا ہے۔ اہم سیاسی جماعت نے الیکشن میں اپنا امیدوار نہ دینے […]
محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب کی طرف سے مستحقین زکوٰۃ کے لیے اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز کا اجراء کر دیا گیا ہے – یہ رقوم گزارہ الاؤنس (جنرل) و گزارہ الاؤنس(نابینا)کے علاوہ کالجز و یونیورسٹی کے غریب طلباء و طالبات کے وظائف کے طور […]
سول اسپتال حیدرآباد میں کراچی کے صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خاور حسین کی موت کے بارے میں ابھی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ […]
کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کے دوران بیوٹم یونیورسٹی کے لیکچرر کا اعترافی بیان جاری کیا گیا، جس میں ملزم نے ریاست سے غداری اور دہشت گردوں کی سہولت کاری کا اقرار کیا۔ لیکچرر نے بتایا کہ دہشت گردانہ کارروائیوں […]
سانگھڑ میں کار سے مردہ پائے گئے کراچی کے صحافی خاور حسین کی موت سے چند لمحے قبل کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ دو روز قبل سانگھڑ کے حیدرآباد روڈ پر صحافی کی لاش ان کی گاڑی سے برآمد ہوئی تھی۔ پولیس […]
اسلام آباد: ملک میں جاری شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 26 جون سے اب تک بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی حادثات میں 657 […]
’سیفٹی معاملات بہتر بنا لیں یا ریٹائرمنٹ لے لیں ‘، وزیر ریلوے کی افسران کو وارننگ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے کے افسران کو وارننگ جاری کی ہے کہ سیفٹی معاملات بہتر بنالیں یا ریٹائرمنٹ لے لیں۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر […]
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 2 سے 3 ہفتوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید کلاؤڈ برسٹ کے واقعات پیش آ سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]