اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو 25 سال سروس مکمل ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا آپشن دینے کا فیصلہ کر لیا۔ خزانہ ڈویژن نے’پے اینڈ پنشن کمیشن‘ کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن کی طرف سے خزانہ ڈویژن […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے سرکاری ملازمین کو دہرے الائونسز کی ادائیگی روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نگراں حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن پر سول سیکرٹریٹ میں خدمات انجام دینے والے ملازمین یا توسیکرٹریٹ […]
لاہور(پی این آئی) تاجروں نے سموگ کے نام پر بدھ کی چھٹی کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ کا کہنا ہے تاجروں کی معاشی صورتحال ایسی ہے کہ اتوار کی چھٹی بھی بہت بھاری پڑتی ہے، بدھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اور عمیر نیازی نے صدر مملکت سے ملاقات کی، عمران خان نے پارٹی کو صدر […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈیزل والی گاڑیوں کا کرایہ 10 اور پیٹرول والی گاڑیوں کا 15 فیصد کم ہوگیا۔ دالوں، گھی، آٹے ، چکن کی قیمتوں میں بھی خاطر خواہ کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے […]
کراچی(پی این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاہے کہ بحیرہ عرب میں زلزلے کے ممکنہ خطرات موجود ہیں،ممکنہ خطرات کے پیش نظر زلزلے کی حتمی پیشگوئی ممکن نہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاکہ مکران کے جنوب میں 50کلو میٹر دور زیرسمندر ٹیکٹونک پلیٹس کا […]
کراچی (پی این آئی)گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے مہنگائی بھی ختم ہو۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول چالیس نہیں ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگراں حکومت کے اہم وزراء نے سیاسی ماحول کو انتخابات کے لیے سازگار بنانے کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت کے اہم وزراء نے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ، اے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سیل میں توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے عملدرآمد کرتے ہوئے عمران خان کے سیل میں 35 فٹ […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی نگران کابینہ کے اجلاس میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے ٹیکس میں نظر ثانی سے متعلق پیش کردہ ایجنڈا پوائنٹ پر کابینہ نے ٹیکس کی وصولی کو رائج الوقت شرح سے ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا جب […]