پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے 460 ارب کی ادائیگی سے معذوری ظاہر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے 460 ارب کی ادائیگی سے معذوری ظاہر کر دی ہے۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن پراجیکٹس کیس میں ملک ریاض نے متفرق درخواست کر دی ہے۔۔۔۔ ملک ریاض نے اعتزاز احسن […]

سوموار کے دن چھٹی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے عرس مبارک کے موقع پر 23 اکتوبرکو جام پورمیں مقامی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔           جام پور کے ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹرمنصوربلوچ نے 23 اکتوبرمقامی چھٹی کا اعلان کردیا۔ چھٹی کا […]

سائفر کیس میں عمران خان بُری طرح پھنس گئے، امریکا میں سابق سفیر بھی عمران خان کیخلاف گواہ بن گئے

اسلام آباد( پی این آئی) اعظم خان کے بعد امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید بھی عمران خان کے خلاف گواہ بن گئے۔     اسد مجید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے سائفر میں دھمکی اور سازش کا لفظ سرے […]

نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا، سینئر وکیل کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نواز شریف کے راستے کی بڑی رکاوٹ اُن کی دو […]

نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا، پی ٹی آئی کے سینیٹر رہنما علی ظفر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نواز شریف کے […]

عام انتخابات، فوج اور رینجرز سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گی، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں جاری ہیں ، جبکہ فوج اور رینجرز سکیورٹی کے فرائص سرانجام دے گی ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں […]

سائفر کیس میں اعظم خان کا عمران خان کیخلاف تحریری بیان جاری، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں مرکزی گواہ اعظم خان کا تحریری بیان آ گیا۔ اعظم خان نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ عمران خان نے سیاسی مقاصد کے لیے پلان بنایا، سائفر سے متعلق اسپیکر نے رولنگ چیئرمین پی ٹی آئی […]

استحکام پاکستان پارٹی 21 اکتوبر کو کیا بڑا سرپرائز دے گی؟ فردوس عاشق اعوان کا اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر سیاسی گہما گہمی کا دن ہے آئی پی پی کچھ بڑے سرپرائز دے سکتی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی دانائی […]

قبل از وقت ریٹائرمنٹ، سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور اہم خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو 25 سال سروس مکمل ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا آپشن دینے کا فیصلہ کر لیا۔ خزانہ ڈویژن نے’پے اینڈ پنشن کمیشن‘ کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن کی طرف سے خزانہ ڈویژن […]

سرکاری ملازمین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے سرکاری ملازمین کو دہرے الائونسز کی ادائیگی روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نگراں حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن پر سول سیکرٹریٹ میں خدمات انجام دینے والے ملازمین یا توسیکرٹریٹ […]

close